وَّ عَادًا وَّ ثَمُوۡدَا۠ وَ اَصۡحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوۡنًۢا بَیۡنَ ذٰلِکَ کَثِیۡرًا ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّعَادًا | وَّثَمُوۡدَا۠ | وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ | وَقُرُوۡنًۢا | بَیۡنَ ذٰلِکَ | کَثِیۡرًا |
اور عاد | اور ثمود | اور کنوئیں والے | اور قومیں | درمیان ان کے | بہت سی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّعَادًا | وَّثَمُوۡدَا۠ | وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ | وَقُرُوۡنًۢا | بَیۡنَ | ذٰلِکَ | کَثِیۡرًا |
اور عاد کو | اور ثمود کو | اور کنوئیں والے کو | اور زمانے کے لوگوں کو | درمیان | اس کے | بہت سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّعَادًا | وَّثَمُوْدَا | وَاَصْحٰبَ الرَّسِّ | وَقُرُوْنًۢا | بَيْنَ ذٰلِكَ | كَثِيْرًا |
اور عاد | اور ثمود | اور کنویں والے | اور جماعتیں | ان کے درمیان | بہت سی |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
# | لفظ | انگریزی ترجمہ |
---|---|---|
1 | وَعَادًا | And Ad |
2 | وَثَمُودَ | and Thamud |
3 | وَأَصْحَابَ | and (the) dwellers |
4 | الرَّسِّ | (of) Ar-rass |
5 | وَقُرُونًا | and generations |
6 | بَيْنَ | between |
7 | ذَلِكَ | that |
8 | كَثِيرًا | many |