لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 32
وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ لَا نُزِّلَ عَلَیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ جُمۡلَۃً وَّاحِدَۃً ۚۛ کَذٰلِکَ ۚۛ لِنُثَبِّتَ بِہٖ فُؤَادَکَ وَ رَتَّلۡنٰہُ تَرۡتِیۡلًا ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡلَانُزِّلَعَلَیۡہِالۡقُرۡاٰنُجُمۡلَۃًوَّاحِدَۃًکَذٰلِکَلِنُثَبِّتَبِہٖفُؤَادَکَوَرَتَّلۡنٰہُتَرۡتِیۡلًا
اور کہاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاکیوں نہیںنازل کیا گیااس پرقرآناکٹھاایک ہی باراسی طرحتا کہ ہم مضبوط کر دیںساتھ اس کےدل آپ کااور ٹھہر ٹھہر کر پڑھا ہم نے اسےٹھہر ٹھہر کر پڑھنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡلَانُزِّلَعَلَیۡہِالۡقُرۡاٰنُجُمۡلَۃً وَّاحِدَۃًکَذٰلِکَلِنُثَبِّتَبِہٖفُؤَادَکَوَرَتَّلۡنٰہُتَرۡتِیۡلًا
اور کہااُن لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاکیوں نہنازل کیا گیااس پرقرآنایک ہی باراسی طرحتاکہ ہم مضبوط کریںساتھ اُس کےآپ کے دل کواور ٹھہر ٹھہر کر پڑھا ہے ہم نے اسےخوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَ كَفَرُوْالَوْلَانُزِّلَعَلَيْهِالْقُرْاٰنُجُمْلَةً وَّاحِدَةًكَذٰلِكَلِنُثَبِّتَبِهٖفُؤَادَكَوَرَتَّلْنٰهُتَرْتِيْلًا
اور کہاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)کیوں نہنازل کیا گیااس پرقرآنایک ہی باراسی طرحتاکہ ہم قوی کریںاس سےتمہارا دلاور ہم نے اس کو پڑھاٹھہر ٹھہر کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4لَوْلَاWhy not
5نُزِّلَwas revealed
6عَلَيْهِto him
7الْقُرْآنُthe Quran
8جُمْلَةًall at
9وَاحِدَةًonce
10كَذَلِكَThus
11لِنُثَبِّتَthat We may strengthen
12بِهِthereby
13فُؤَادَكَyour heart
14وَرَتَّلْنَاهُand We have recited it
15تَرْتِيلًا(with distinct) recitation

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل