لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 30
وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالرَّسُوۡلُیٰرَبِّاِنَّقَوۡمِیاتَّخَذُوۡاہٰذَاالۡقُرۡاٰنَمَہۡجُوۡرًا
اور کہے گارسولاے میرے رببےشکمیری قوم نےبنا لیا تھااسقرآن کوچھوڑا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالرَّسُوۡلُیٰرَبِّاِنَّقَوۡمِیاتَّخَذُوۡاہٰذَاالۡقُرۡاٰنَمَہۡجُوۡرًا
اور کہے گارسولاے میرے ربیقیناًمیری قوم نےبنا رکھا تھااسقرآن کوچھوڑا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالرَّسُوْلُيٰرَبِّاِنَّقَوْمِياتَّخَذُوْاھٰذَا الْقُرْاٰنَمَهْجُوْرًا
اور کہے گارسولاے میرے رببیشکمیری قومٹھہرا لیا انہوں نےاس قرآن کومتروک (چھوڑنے کے قابل)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الرَّسُولُthe Messenger
3يَا رَبِّO my Lord!
4إِنَّIndeed
5قَوْمِيmy people
6اتَّخَذُواtook
7هَذَاthis
8الْقُرْآنَthe Quran
9مَهْجُورًا(as) a forsaken thing

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل