لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 23
وَ قَدِمۡنَاۤ اِلٰی مَا عَمِلُوۡا مِنۡ عَمَلٍ فَجَعَلۡنٰہُ ہَبَآءً مَّنۡثُوۡرًا ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَدِمۡنَاۤاِلٰی مَاعَمِلُوۡامِنۡ عَمَلٍفَجَعَلۡنٰہُہَبَآءًمَّنۡثُوۡرًا
اور آئیں گے ہمطرف اس کے جوانہوں نے عمل کیےکوئی بھی عملتوہم بنا دیں گے اسےغبارپراگندہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَدِمۡنَاۤاِلٰیمَاعَمِلُوۡامِنۡ عَمَلٍفَجَعَلۡنٰہُہَبَآءًمَّنۡثُوۡرًا
اور آئیں گے ہمطرفاس کی جوانہوں نے کیا تھاکوئی عملتوہم بنادیں گے اسےخاکاُڑتی ہوئی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَدِمْنَآاِلٰىمَا عَمِلُوْامِنْ عَمَلٍفَجَعَلْنٰهُهَبَآءًمَّنْثُوْرًا
اور ہم آئے (متوجہ ہونگے)طرفجو انہوں نے کیےکوئی کامتو ہم کردینگے نہیںغباربکھرا ہوا (پراگندہ)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَدِمْنَاAnd We will proceed
2إِلَىto
3مَاwhatever
4عَمِلُواthey did
5مِنْof
6عَمَلٍ(the) deed(s)
7فَجَعَلْنَاهُand We will make them
8هَبَاءً(as) dust
9مَنْثُورًاdispersed

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل