لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 11
بَلۡ کَذَّبُوۡا بِالسَّاعَۃِ ۟ وَ اَعۡتَدۡنَا لِمَنۡ کَذَّبَ بِالسَّاعَۃِ سَعِیۡرًا ﴿ۚ۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡکَذَّبُوۡابِالسَّاعَۃِوَاَعۡتَدۡنَالِمَنۡکَذَّبَبِالسَّاعَۃِسَعِیۡرًا
بلکہانہوں نے جھٹلایاگھڑی/قیامت کواور تیار کر رکھی ہے ہم نےاس کے لیے جوجھٹلائےگھڑی/قیامت کوبھڑکتی آگ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡکَذَّبُوۡابِالسَّاعَۃِوَاَعۡتَدۡنَالِمَنۡکَذَّبَبِالسَّاعَۃِسَعِیۡرًا
بلکہاُنہوں نے جھٹلایاہےقیامت کواور تیار کر رکھی ہےہم نےاُس کے لیےجس نے جھٹلایاقیامت کوبھڑکتی ہوئی آگ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَلْكَذَّبُوْابِالسَّاعَةِوَاَعْتَدْنَالِمَنْ كَذَّبَبِالسَّاعَةِسَعِيْرًا
بلکہانہوں نے جھٹلایاقیامت کواور ہم نے تیار کیااس کے لیے جس نے جھٹلایاقیامت کودوزخ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَلْNay
2كَذَّبُواthey deny
3بِالسَّاعَةِthe Hour (Qeyama)
4وَأَعْتَدْنَاand We have prepared
5لِمَنْfor (those) who
6كَذَّبَdeny
7بِالسَّاعَةِthe Hour (Qeyama)
8سَعِيرًاa Blazing Fire

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل