لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 1
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ نَزَّلَ الۡفُرۡقَانَ عَلٰی عَبۡدِہٖ لِیَکُوۡنَ لِلۡعٰلَمِیۡنَ نَذِیۡرَا ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَبٰرَکَالَّذِیۡنَزَّلَالۡفُرۡقَانَعَلٰی عَبۡدِہٖلِیَکُوۡنَلِلۡعٰلَمِیۡنَنَذِیۡرَا
بہت بابرکت ہےوہ جس نےنازل کیافرقاناپنے بندے پرتاکہ وہ ہوجائےتمام جہان والوں کے لیےڈرانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَبٰرَکَالَّذِیۡنَزَّلَالۡفُرۡقَانَعَلٰیعَبۡدِہٖلِیَکُوۡنَلِلۡعٰلَمِیۡنَنَذِیۡرَا
بہت برکت والاہےجس نےاُتاریفیصلہ کرنے والی کتاباُوپراپنے بندے کےتاکہ وہ ہوتمام جہانوں کے لیےڈرانے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَبٰرَكَالَّذِيْنَزَّلَ الْفُرْقَانَعَلٰي عَبْدِهٖلِيَكُوْنَلِلْعٰلَمِيْنَنَذِيْرَۨا
بڑی برکت والاوہ جو۔ جسنازل کیا فرق کرنیوالی کتاب (قرآن)اپنے بندہ پرتاکہ وہ ہوسارے جہانوں کے لیےڈرانے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَبَارَكَBlessed is He
2الَّذِيWho
3نَزَّلَsent down
4الْفُرْقَانَthe Criterion
5عَلَىupon
6عَبْدِهِHis slave
7لِيَكُونَthat he may be
8لِلْعَالَمِينَto the worlds
9نَذِيرًاa warner

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل