قبر سے سورۃ ملک پڑھنے کی آواز آنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ ایک صحابی نے لاعلمی میں ایک قبر پر خیمہ گاڑ لیا، اندر سے سورۃ ملک پڑھنے کی آواز آئی صاحب قبر نے اول سے آخر تک اس سورت کی تلاوت کی آپ نے رحمت عالم صلی اللہ […]
پکی قبریں بنانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : آج کل پکی قبریں بنانے کا خوب رواج ہے کیا ایسا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے ؟ جواب : پکی قبریں بنانا اسلام میں قطعًا ناجائز ہے اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح حکم کے خلاف ہے۔ «نهى رسول الله صلى الله […]
مخصوص دنوں میں قبرستان کی زیارت
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: کچھ لوگ قبرستان کی زیارت کے لیے جمعہ اور عیدین کے دنوں کو متعین کرتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: کسی خاص دن کو متعین کئے بغیر زیارت قبرستان کی اجازت ہے ، اور یہ حکم احادیث صحیحہ میں آیا ہے ۔ آغاز اسلام […]
گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 90۔ گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟ جواب : سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الشيطان ينفر من البيت تقرأ فيه سؤرة البقرة، وإن أضف البيوت، الجوف الصفر […]
قبرستان میں بیع کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی 58- قبرستان میں خرید و فروخت کا حکم یہ جائز ہے لیکن افضل اور بہتر یہی ہے کہ جس کام کے لیے جو جگہ مناسب ہو اسے وہیں کریں، قبرستان وہ جگہ ہے جس کی جب ایک مسلمان زیارت کرتا ہے تو اس کا دل نرم پڑ جاتا ہے […]
قبر والی مسجد میں نماز کا حکم
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ قبر والی مسجد میں نماز کا حکم سوال: جن مسجدوں میں قبریں بنی ہوئی ہوں ان میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟ جواب: ان میں نماز پڑھنا درست نہیں ، بلکہ اس نماز کو دہرانا ضروری ہے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد […]
جو اپنے والد کے ساتھ ان کی قبر میں صلہ رحمی کرنا چاہتا ہو
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ «باب فضل صلة أصدقاء الوالدين» ماں باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی «عن عبدالله بن عمر سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يقول إن أبر البر صلة الولد أهل ود ابيه.» [صحيح: رواه مسلم 2552: 11 بسنده عن عبد الله بن عمر] حضرت […]
قبر میں میت کو پاؤں کی جانب سے اتارنے کا مسنون طریقہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میت کو قبر میں اتارنے کے مسنون طریقے سے آگاہ فرما دیں؟ جواب : میت کو قبر میں اتارنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔ ابواسحاق روایت کرتے ہیں : «اوصى الحارث ان يصلي عليه عبد […]
قبروں کے مسائل کا بیان
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : قبر پر قرآن پڑھنا کیا کسی حدیث سے ثابت ہے؟ جواب : میت کی تدفین کے بعد قبر پر جا کر قرآن خوانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ مثلاً سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب قبرستان […]
نظر آدمی کو قبر اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جواب : اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ! میرا بیٹا جعفر نظر کا شکار ہو گیا ہے، کیا میں اسے دم کر سکتی ہوں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «نعم، فلو كان شيء […]
نماز عید کے بعد قبرستان کی زیارت کرنا کیسا ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: قبرستان کی زیارت مشروع اور جائز ہے ، لیکن اسے کسی دن کے ساتھ خاص کرنا ، جیسا کہ عید کے دن قبرستان جا کر دعا کرنا اور قبر پر پھول نچھاور کرنا وغیرہ قبیح بدعت اور فعل بد ہے ۔ خیر القرون کے مسلمان اس سے ناواقف تھے ۔ وہ […]
نبی کریم ﷺ کو قبر میں کس کس نے اتارا تھا؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: سیدنا علی ، سیدنا عباس اور سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہم نے ۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں: دخل قبر النبى صلى الله عليه وسلم العباس ، وعلي والفضل ، وسوى لحده رجل من الأنصار وهو الذى سوى لحود الشهداء يوم بدر ”نبی کریم صلی […]
کیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت قبر میں عذاب و ثواب کے […]
کیا اہل حدیث قبر نبویﷺ کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟
یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا اہل حدیث قبر نبوی علیہ التحیۃ والسلام کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟ جھنگوی شرم و حیا کو بالائے طاق […]