وَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنۡفِقُ قُرُبٰتٍ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوۡلِ ؕ اَلَاۤ اِنَّہَا قُرۡبَۃٌ لَّہُمۡ ؕ سَیُدۡخِلُہُمُ اللّٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ | مَنۡ | یُّؤۡمِنُ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَیَتَّخِذُ | مَا | یُنۡفِقُ | قُرُبٰتٍ | عِنۡدَ اللّٰہِ | وَصَلَوٰتِ | الرَّسُوۡلِ | اَلَاۤ | اِنَّہَا | قُرۡبَۃٌ | لَّہُمۡ | سَیُدۡخِلُہُمُ | اللّٰہُ | فِیۡ رَحۡمَتِہٖ | اِنَّ | اللّٰہَ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
| اور دیہاتیوں / بدویوں میں سے | کوئی ہے جو | ایمان رکھتا ہے | اللہ پر | اور آخری دن پر | اور وہ بنا لیتا ہے | اسے جو | وہ خرچ کرتا ہے | قربتوں ( کا ذریعہ) | اللہ کے نزدیک | اور دعاؤں کا | رسول کی | خبردار | بیشک وہ | قربت (کا ذریعہ )ہے | ان کے لیے | عنقریب داخل کرے گا انہیں | اللہ | اپنی رحمت میں | بیشک | اللہ تعالی | بخشنے والا، مہربان ہے | بہت رحم کرنے والا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ | مَنۡ | یُّؤۡمِنُ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَیَتَّخِذُ | مَا | یُنۡفِقُ | قُرُبٰتٍ | عِنۡدَ اللّٰہِ | وَصَلَوٰتِ | الرَّسُوۡلِ | اَلَاۤ | اِنَّہَا | قُرۡبَۃٌ | لَّہُمۡ | سَیُدۡخِلُہُمُ | اللّٰہُ | فِیۡ رَحۡمَتِہٖ | اِنَّ | اللّٰہَ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
| اور دیہاتیوں میں سے کچھ ہیں | جو | ایمان رکھتے ہیں | اللہ تعالیٰ پر | اور آخرت کے دن پر | اور وہ سمجھتے ہیں | جو | وہ خرچ کرتے ہیں | قربتوں کا ذریعہ | اللہ تعالیٰ کے نزدیک | اور دعاؤں کا | رسول کی | ہاں | یقیناً وہی(خرچ) | قربت کا ذریعہ | ان کے لیے | عنقریب داخل کرے گا ان کو | اللہ تعالیٰ | اپنی رحمت میں | یقیناً | اللہ تعالیٰ | بےحد بخشنے والا | نہایت رحم والا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمِنَ | الْاَعْرَابِ | مَنْ | يُّؤْمِنُ | بِاللّٰهِ | وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ | وَيَتَّخِذُ | مَا يُنْفِقُ | قُرُبٰتٍ | عِنْدَ اللّٰهِ | وَ | صَلَوٰتِ | الرَّسُوْلِ | اَلَآ | اِنَّهَا | قُرْبَةٌ | لَّھُمْ | سَيُدْخِلُھُمُ | اللّٰهُ | فِيْ | رَحْمَتِهٖ | اِنَّ | اللّٰهَ | غَفُوْرٌ | رَّحِيْمٌ |
| اور سے (بعض) | دیہاتی | جو | ایمان رکھتے ہیں | اللہ پر | اور آخرت کا دن | اور سمجھتے ہیں | جو وہ خرچ کریں | نزدیکیاں | اللہ سے | اور | دعائیں | رسول | ہاں ہاں | یقیناً وہ | نزدیکی | ان کے لیے | جلد داخل کریگا انہیں | اللہ | میں | اپنی رحمت | بیشک | اللہ | بخشنے والا | نہایت مہربان |