اَلۡاَعۡرَابُ اَشَدُّ کُفۡرًا وَّ نِفَاقًا وَّ اَجۡدَرُ اَلَّا یَعۡلَمُوۡا حُدُوۡدَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۹۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡاَعۡرَابُ | اَشَدُّ | کُفۡرًا | وَّنِفَاقًا | وَّاَجۡدَرُ | اَلَّا | یَعۡلَمُوۡا | حُدُوۡدَ | مَاۤ | اَنۡزَلَ | اللّٰہُ | عَلٰی رَسُوۡلِہٖ | وَ اللّٰہُ | عَلِیۡمٌ | حَکِیۡمٌ |
| دہاتی / بدو ی | زیادہ سخت ہیں | کفر | اور نفاق میں | اور زیادہ لائق ہیں | کہ نہ | وہ جانیں | حدود کو | اس کی جو | نازل کیا | اللہ نے | اپنے رسول پر | اور اللہ | خوب علم والا ہے | بہت حکمت والا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡاَعۡرَابُ | اَشَدُّ | کُفۡرًا | وَّنِفَاقًا | وَّاَجۡدَرُ | اَلَّا یَعۡلَمُوۡا | حُدُوۡدَ | مَاۤ | اَنۡزَلَ | اللّٰہُ | عَلٰی رَسُوۡلِہٖ | وَ اللّٰہُ | عَلِیۡمٌ | حَکِیۡمٌ |
| دیہاتی | زیادہ سخت ہیں | کفر | اور نفاق میں | اوراسی لائق ہیں | کہ نہ جانیں وہ | حدود کو | جو | نازل کیا ہے | اللہ تعالیٰ نے | اپنے رسول پر | اور اللہ تعالیٰ | سب کچھ جاننے والا | کمال حکمت والا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلْاَعْرَابُ | اَشَدُّ | كُفْرًا | وَّنِفَاقًا | وَّاَجْدَرُ | اَلَّا يَعْلَمُوْا | حُدُوْدَ | مَآ | اَنْزَلَ | اللّٰهُ | عَلٰي | رَسُوْلِهٖ | وَاللّٰهُ | عَلِيْمٌ | حَكِيْمٌ |
| دیہاتی | بہت سخت | کفر میں | اور نفاق میں | اور زیادہ لائق | کہ وہ نہ جانیں | احکام | جو | نازل کیے | اللہ | پر | اپنا رسول | اور اللہ | جاننے والا | حکمت والا |