سَیَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ لَکُمۡ اِذَا انۡقَلَبۡتُمۡ اِلَیۡہِمۡ لِتُعۡرِضُوۡا عَنۡہُمۡ ؕ فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡہُمۡ ؕ اِنَّہُمۡ رِجۡسٌ ۫ وَّ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| سَیَحۡلِفُوۡنَ | بِاللّٰہِ | لَکُمۡ | اِذَا | انۡقَلَبۡتُمۡ | اِلَیۡہِمۡ | لِتُعۡرِضُوۡا | عَنۡہُمۡ | فَاَعۡرِضُوۡا | عَنۡہُمۡ | اِنَّہُمۡ | رِجۡسٌ | وَّمَاۡوٰىہُمۡ | جَہَنَّمُ | جَزَآءًۢ | بِمَا | کَانُوۡا | یَکۡسِبُوۡنَ |
| عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے | اللہ کی | تمہارے لیے | جب | لوٹو گے تم | طرف ان کے | تاکہ تم اعراض کرو | ان سے | تو اعراض کرلو | ان سے | کیونکہ وہ | گندگی ہیں | اور ٹھکانہ ان کا | جہنم ہے | بدلہ ہے | اس کا جو | ہیں وہ | وہ کمائی کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| سَیَحۡلِفُوۡنَ | بِاللّٰہِ | لَکُمۡ | اِذَا | انۡقَلَبۡتُمۡ | اِلَیۡہِمۡ | لِتُعۡرِضُوۡا | عَنۡہُمۡ | فَاَعۡرِضُوۡا | عَنۡہُمۡ | اِنَّہُمۡ | رِجۡسٌ | وَّمَاۡوٰىہُمۡ | جَہَنَّمُ | جَزَآءًۢ | بِمَا | کَانُوۡا | یَکۡسِبُوۡنَ |
| عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے | اللہ تعالیٰ کی | تمہارے لیے | جب | واپس آؤ گے تم | ان کی طرف | تاکہ تم اعراض کرو | ان سے | سو اعراض کر لو | ان سے | یقیناً وہ | گندے ہیں | اور ٹھکانہ ان کا | جہنم ہے | بدلے میں | اس کے جو | ہیں وہ | کماتے رہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| سَيَحْلِفُوْنَ | بِاللّٰهِ | لَكُمْ | اِذَا | انْقَلَبْتُمْ | اِلَيْهِمْ | لِتُعْرِضُوْا | عَنْھُمْ | فَاَعْرِضُوْا | عَنْھُمْ | اِنَّھُمْ | رِجْسٌ | وَّمَاْوٰىھُمْ | جَهَنَّمُ | جَزَآءً | بِمَا | كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ |
| اب قسمیں کھائیں گے | اللہ کی | تمہارے آگے | جب | واپس جاؤ گے تم | ان کی طرف | تاکہ تم در گزر کرو | ان سے | سو تم منہ موڑ لو | ان سے | بیشک وہ | پلید | اور ان کا ٹھکانہ | جہنم | بدلہ | اس کا جو | وہ کماتے تھے |