وَ جَآءَ الۡمُعَذِّرُوۡنَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ لِیُؤۡذَنَ لَہُمۡ وَ قَعَدَ الَّذِیۡنَ کَذَبُوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ سَیُصِیۡبُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَجَآءَ | الۡمُعَذِّرُوۡنَ | مِنَ الۡاَعۡرَابِ | لِیُؤۡذَنَ | لَہُمۡ | وَقَعَدَ | الَّذِیۡنَ | کَذَبُوا | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | سَیُصِیۡبُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| اور آگئے | عذر کرنے والے | بددیوں / دیہاتیوں میں سے | کہ اجازت دی جائے | انہیں | اور بیٹھ گئے | وہ جنہوں نے | جھوٹ بولا | اللہ سے | اور اس کے رسول سے | عنقریب پہنچے گا | انہیں جنہوں نے | کفر کیا | ان میں سے | عذاب | دردناک |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَجَآءَ | الۡمُعَذِّرُوۡنَ | مِنَ الۡاَعۡرَابِ | لِیُؤۡذَنَ | لَہُمۡ | وَقَعَدَ | الَّذِیۡنَ | کَذَبُوا | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | سَیُصِیۡبُ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | مِنۡہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| اور آئے | بہانے بنانے والے | دیہاتیوں میں سے | تاکہ اجازت دی جائے | اُن کے لئے | اور بیٹھے رہے | وہ لوگ | جنہوں نے جھوٹ بولا تھا | اللہ سے | اور اس کے رسول سے | عنقریب پہنچے گا | اُن لوگوں کو | جن لوگوں نے کفر کیا | اُن میں سے | عذاب | دردناک |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَجَآءَ | الْمُعَذِّرُوْنَ | مِنَ | الْاَعْرَابِ | لِيُؤْذَنَ | لَهُمْ | وَقَعَدَ | الَّذِيْنَ | كَذَبُوا | اللّٰهَ | وَرَسُوْلَهٗ | سَيُصِيْبُ | الَّذِيْنَ | كَفَرُوْا | مِنْهُمْ | عَذَابٌ | اَلِيْمٌ |
| اور آئے | بہانہ بنانے والے | سے | دیہاتی (جمع) | کہ رخصت دی جائے | ان کو | بیٹھ رہے | وہ لوگ جو | جھوٹ بولا | اللہ | اور اس کا رسول | عنقریب پہنچے گا | وہ لوگ جو | انہوں نے کفر کیا | ان سے | عذاب | دردناک |