لٰکِنِ الرَّسُوۡلُ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ جٰہَدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡخَیۡرٰتُ ۫ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لٰکِنِ | الرَّسُوۡلُ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | مَعَہٗ | جٰہَدُوۡا | بِاَمۡوَالِہِمۡ | وَاَنۡفُسِہِمۡ | وَاُولٰٓئِکَ | لَہُمُ | الۡخَیۡرٰتُ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُفۡلِحُوۡنَ |
| لیکن | رسول | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | ساتھ اس کے | انہوں نے جہاد کیا | ساتھ اپنے مالوں کے | اور اپنی جانوں کے | اور یہی لوگ ہیں | جن کے لیے | بھلائیاں ہیں | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو فلاح پانے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لٰکِنِ | الرَّسُوۡلُ | وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | مَعَہٗ | جٰہَدُوۡا | بِاَمۡوَالِہِمۡ | وَاَنۡفُسِہِمۡ | وَاُولٰٓئِکَ | لَہُمُ | الۡخَیۡرٰتُ | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُفۡلِحُوۡنَ |
| لیکن | رسول نے | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | ساتھ اُس کے | جہاد کیا اُنہوں نے | ساتھ اپنے مالوں کے | اور اپنی جانوں کے | اور یہی لوگ ہیں | جن کے لیے | بھلائیاں ہیں | اور یہی | وہ سب | فلاح پانے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لٰكِنِ | الرَّسُوْلُ | وَالَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | مَعَهٗ | جٰهَدُوْا | بِاَمْوَالِهِمْ | وَاَنْفُسِهِمْ | وَاُولٰٓئِكَ | لَهُمُ | الْخَيْرٰتُ | وَاُولٰٓئِكَ | هُمُ | الْمُفْلِحُوْنَ |
| لیکن | رسول | اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | اس کے ساتھ | انہوں نے جہاد کیا | اپنے مالوں سے | اور اپنی جانیں | اور وہی لوگ | ان کے لیے | بھلائیاں | اور یہی لوگ | وہ | فلاح پانے والے |