رَضُوۡا بِاَنۡ یَّکُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ وَ طُبِعَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| رَضُوۡا | بِاَنۡ | یَّکُوۡنُوۡا | مَعَ الۡخَوَالِفِ | وَطُبِعَ | عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ | فَہُمۡ | لَایَفۡقَہُوۡنَ |
| وہ راضی ہوگئے | کہ | وہ ہوں | ساتھ پیچھے رہنے والیوں کے | اور مہر لگا دی گئی | ان کے دلوں پر | پس وہ | نہیں وہ سمجھتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| رَضُوۡا | بِاَنۡ | یَّکُوۡنُوۡا | مَعَ | الۡخَوَالِفِ | وَطُبِعَ | عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ | فَہُمۡ | لَایَفۡقَہُوۡنَ |
| وہ راضی ہوگئے | یہ کہ | وہ ہوجائیں | ساتھ | پیچھے رہنے والی عورتوں کے | اور مہر لگا دی گئی | اُن کے دلوں پر | سو وہ سب | نہیں وہ سمجھتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| رَضُوْا | بِاَنْ | يَّكُوْنُوْا | مَعَ | الْخَوَالِفِ | وَطُبِعَ | عَلٰي | قُلُوْبِهِمْ | فَهُمْ | لَا يَفْقَهُوْنَ |
| وہ راضی ہوئے | کہ وہ | ہوجائیں | ساتھ | پیچھے رہ جانیوالی عورتیں | اور مہر لگ گئی | پر | ان کے دل | سو وہ | سمجھتے نہیں |