لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 85

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 85
وَ لَا تُعۡجِبۡکَ اَمۡوَالُہُمۡ وَ اَوۡلَادُہُمۡ ؕ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّعَذِّبَہُمۡ بِہَا فِی الدُّنۡیَا وَ تَزۡہَقَ اَنۡفُسُہُمۡ وَ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتُعۡجِبۡکَاَمۡوَالُہُمۡوَاَوۡلَادُہُمۡاِنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّعَذِّبَہُمۡبِہَافِی الدُّنۡیَاوَتَزۡہَقَاَنۡفُسُہُمۡوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور نہتعجب میں ڈالیں آپ کومال ان کےاور اولاد ان کیبےشکچاہتا ہےاللہکہعذاب دے انہیںساتھ ان کےدنیا میںاور نکلیںجانیں ان کیاس حال میں کہ وہکافر ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تُعۡجِبۡکَاَمۡوَالُہُمۡوَاَوۡلَادُہُمۡاِنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّعَذِّبَہُمۡبِہَافِی الدُّنۡیَاوَتَزۡہَقَاَنۡفُسُہُمۡوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور بھلے نہ لگیں آپ کومال اُن کےاور اولاد اُن کییقیناًارادہ رکھتا ہےاللہ تعالیٰیہ کہوہ سزا دے اُنہیںاُن کے ذریعےدُنیا میںاور نکلیںجانیں اُن کیاس حال میں کہ وہ سبکافر ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تُعْجِبْكَاَمْوَالُهُمْوَاَوْلَادُهُمْاِنَّمَايُرِيْدُاللّٰهُاَنْيُّعَذِّبَهُمْبِهَافِي الدُّنْيَاوَتَزْهَقَاَنْفُسُهُمْوَهُمْكٰفِرُوْنَ
اور آپ کو تعجب میں نہ ڈالیںان کے مالاور ان کی اولادصرفچاہتا ہےاللہکہانہیں عذاب دےاس سےدنیا میںاور نکلیںان کی جانیںجبکہ وہکافر ہوں