لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 84

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 84
وَ لَا تُصَلِّ عَلٰۤی اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّ لَا تَقُمۡ عَلٰی قَبۡرِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ مَا تُوۡا وَ ہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۸۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتُصَلِّعَلٰۤی اَحَدٍمِّنۡہُمۡمَّاتَاَبَدًاوَّلَا تَقُمۡعَلٰی قَبۡرِہٖاِنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَمَاتُوۡاوَ ہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور نہآپ نماز پڑھیےکسی ایک پران میں سےجو ) مر جائےکبھی بھیاور نہاس کی قبر پربے شک انہوں نےکفرکیااللہ سےاور اس کے رسول سےاور وہ مرگئےاس حال میں کہ وہفاسق تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تُصَلِّعَلٰۤیاَحَدٍمِّنۡہُمۡمَّاتَاَبَدًاوَّلَا تَقُمۡعَلٰی قَبۡرِہٖاِنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَمَاتُوۡاوَ ہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور نہ تم نماز ِ جنازہ پڑھنااُوپرکسی ایک کےاُن میں سےجو مر جائےکبھی بھیاور نہ تم کھڑے ہونااُس کی قبر پریقیناً وہکفر کیا انہوں نےاللہ تعالیٰ کے ساتھاور اُس کے رسول سےاور وہ مرے ہیںاس حال میں کہ وہ سبنافرمان تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تُصَلِّعَلٰٓياَحَدٍمِّنْهُمْمَّاتَاَبَدًاوَّلَا تَقُمْعَلٰيقَبْرِهٖاِنَّهُمْكَفَرُوْابِاللّٰهِوَرَسُوْلِهٖوَمَاتُوْاوَهُمْفٰسِقُوْنَ
اور نہ پڑھنا نمازپرکوئیان سےمرگیاکبھیاور نہ کھڑے ہوناپراس کی قبربیشک وہانہوں نے کفر کیااللہ سےاور اس کا رسولاور وہ مرےجبکہ وہنافرمان