فَاِنۡ رَّجَعَکَ اللّٰہُ اِلٰی طَآئِفَۃٍ مِّنۡہُمۡ فَاسۡتَاۡذَنُوۡکَ لِلۡخُرُوۡجِ فَقُلۡ لَّنۡ تَخۡرُجُوۡا مَعِیَ اَبَدًا وَّ لَنۡ تُقَاتِلُوۡا مَعِیَ عَدُوًّا ؕ اِنَّکُمۡ رَضِیۡتُمۡ بِالۡقُعُوۡدِ اَوَّلَ مَرَّۃٍ فَاقۡعُدُوۡا مَعَ الۡخٰلِفِیۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَاِنۡ | رَّجَعَکَ | اللّٰہُ | اِلٰی طَآئِفَۃٍ | مِّنۡہُمۡ | فَاسۡتَاۡذَنُوۡکَ | لِلۡخُرُوۡجِ | فَقُلۡ | لَّنۡ | تَخۡرُجُوۡا | مَعِیَ | اَبَدًا | وَّلَنۡ | تُقَاتِلُوۡا | مَعِیَ | عَدُوًّا | اِنَّکُمۡ | رَضِیۡتُمۡ | بِالۡقُعُوۡدِ | اَوَّلَ مَرَّۃٍ | فَاقۡعُدُوۡا | مَعَ الۡخٰلِفِیۡنَ |
| پھر اگر | واپس لوٹالائےآپ کو | اللہ | طرف ایک گروہ کے | ان میں سے | پھر وہ اجازت طلاب کریں آپ سے | نکلنے کے لیے | پس کہہ دیجیے | ہر گز نہ | تم نکلو گے | ساتھ میرے | کبھی بھی | اور ہرگز نہ | تم جنگ کرو گے | میرے ساتھ | دشمن کے | بےشک تم | راضی ہوگئے تم | بیٹھنے پر | پہلی بار | پس بیٹھے رہو | ساتھ پیچھے رہنے والوں کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَاِنۡ | رَّجَعَکَ | اللّٰہُ | اِلٰی | طَآئِفَۃٍ | مِّنۡہُمۡ | فَاسۡتَاۡذَنُوۡکَ | لِلۡخُرُوۡجِ | فَقُلۡ | لَّنۡ | تَخۡرُجُوۡا | مَعِیَ | اَبَدًا | وَّلَنۡ | تُقَاتِلُوۡا | مَعِیَ | عَدُوًّا | اِنَّکُمۡ | رَضِیۡتُمۡ | بِالۡقُعُوۡدِ | اَوَّلَ مَرَّۃٍ | فَاقۡعُدُوۡا | مَعَ | الۡخٰلِفِیۡنَ |
| چنانچہ اگر | واپس لے آئے آپ کو | اللہ تعالیٰ | طرف | کسی گروہ کی | اُن میں سے | پھر وہ اجازت مانگیں آپ سے | نکلنے کے لیے | تو آپ کہہ دیں | ہرگز نہیں | تم نکلو گے | ساتھ میرے | کبھی بھی | اور ہرگز نہیں | تم لڑ سکتے | ساتھ میرے | کسی دشمن سے | بلاشبہ تم | خوش ہوئے تم | بیٹھ رہنے پر | پہلی بار | چنانچہ تم بیٹھے رہو | ساتھ | پیچھے رہنے والوں کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَاِنْ | رَّجَعَكَ | اللّٰهُ | اِلٰى | طَآئِفَةٍ | مِّنْهُمْ | فَاسْتَاْذَنُوْكَ | لِلْخُرُوْجِ | فَقُلْ | لَّنْ تَخْرُجُوْا | مَعِيَ | اَبَدًا | وَّ | لَنْ تُقَاتِلُوْا | مَعِيَ | عَدُوًّا | اِنَّكُمْ | رَضِيْتُمْ | بِالْقُعُوْدِ | اَوَّلَ | مَرَّةٍ | فَاقْعُدُوْا | مَعَ | الْخٰلِفِيْنَ |
| پھر اگر | وہ آپ کو واپس لے جائے | اللہ | طرف | کسی گروہ | ان سے | پھر وہ آپ سے اجازت مانگیں | نکلنے کے لیے | تو آپ کہ دیں | تم ہرگز نہ نکلو گے | میرے ساتھ | کبھی بھی | اور | ہرگز نہ لڑوگے | میرے ساتھ | دشمن | بیشک تم | تم نے پسند کیا | بیٹھ رہنے کو | پہلی | بار | سو تم بیٹھو | ساتھ | پیچھے رہ جانے والے |