لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 82

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 82
فَلۡیَضۡحَکُوۡا قَلِیۡلًا وَّ لۡیَبۡکُوۡا کَثِیۡرًا ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلۡیَضۡحَکُوۡاقَلِیۡلًاوَّلۡیَبۡکُوۡاکَثِیۡرًاجَزَآءًۢبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
پس چاہیے کہ وہ ہنسیںبہت تھوڑااور چاہیے کہ وہ روئیںبہت زیادہبدلہ ہےبوجہ اس کے جوتھے وہوہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلۡیَضۡحَکُوۡاقَلِیۡلًاوَّلۡیَبۡکُوۡاکَثِیۡرًاجَزَآءًۢبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
پس لازم ہے کہ وہ ہنسیںبہت کماور لازم ہے کہ وہ روئیںبہت زیادہبدلے میںاُس کا جوہیں وہکماتے رہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلْيَضْحَكُوْاقَلِيْلًاوَّلْيَبْكُوْاكَثِيْرًاجَزَآءًبِمَاكَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
چاہیے وہ ہنسیںتھوڑااور روئیںزیادہبدلہاس کا جووہ کماتے تھے