لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 77

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 77
فَاَعۡقَبَہُمۡ نِفَاقًا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ اِلٰی یَوۡمِ یَلۡقَوۡنَہٗ بِمَاۤ اَخۡلَفُوا اللّٰہَ مَا وَعَدُوۡہُ وَ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَعۡقَبَہُمۡنِفَاقًافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡاِلٰی یَوۡمِیَلۡقَوۡنَہٗبِمَاۤاَخۡلَفُوااللّٰہَمَاوَعَدُوۡہُوَبِمَاکَانُوۡایَکۡذِبُوۡنَ
تو اس نے سزا دی انہیںنفاق (ڈال کر)ان کے دلوں میںاس دن تکوہ ملاقات کریں گے اس سےبوجہ اس کے جوانہوں نے خلاف کیااللہ سےجس کاانہوں نے وعدہ کیا تھا اس سےاور بوجہ اس کے جوتھے وہوہ جھوٹ بولتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَعۡقَبَہُمۡنِفَاقًافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡاِلٰی یَوۡمِیَلۡقَوۡنَہٗبِمَاۤاَخۡلَفُوااللّٰہَمَاوَعَدُوۡہُوَبِمَاکَانُوۡایَکۡذِبُوۡنَ
چنانچہ اس نے سزا دی اُن کونفاقان کے دلوں میںاُس دن تکوہ ملیں گے اُ س سےاس وجہ سے جواُنہوں نے خلاف ورزی کیاللہ تعالیٰ کیجوانہوں نے وعدہ کیا تھا اُ س سےاور بوجہ اس کے جوتھے وہجھوٹ بولتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَعْقَبَهُمْنِفَاقًافِيْقُلُوْبِهِمْاِلٰىيَوْمِيَلْقَوْنَهٗبِمَآاَخْلَفُوااللّٰهَمَاوَعَدُوْهُوَبِمَاكَانُوْا يَكْذِبُوْنَ
تو اس نے ان کا انجام کار کیانفاقمیںان کے دلتکاس روزوہ اسے ملیں گےکیونکہانہوں نے خلاف کیااللہجواس سے انہوں نے وعدہ کیااور کیونکہوہ جھوٹ بولتے تھے