فَلَمَّاۤ اٰتٰہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ بَخِلُوۡا بِہٖ وَ تَوَلَّوۡا وَّ ہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَلَمَّاۤ | اٰتٰہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | بَخِلُوۡا | بِہٖ | وَتَوَلَّوۡا | وَّہُمۡ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
| پھر جب | اس نے دیا انہیں | اپنے فضل سے | وہ بخل کرنے لگے | ساتھ اس کے | اور وہ منہ موڑ گئے | اس حال میں کہ وہ | اعراض کرنے والے تھے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَلَمَّاۤ | اٰتٰہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | بَخِلُوۡا | بِہٖ | وَتَوَلَّوۡا | وَّہُمۡ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
| پھر جب | اس نے عطا کیا اُن کو | اپنے فضل میں سے | بخل کیا انہوں نے | اُ س پر | اور منہ موڑ گئے | اس حال میں کہ وہ | اعراض کرنے والے تھے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَلَمَّآ | اٰتٰىهُمْ | مِّنْ | فَضْلِهٖ | بَخِلُوْا | بِهٖ | وَتَوَلَّوْا | وَّهُمْ | مُّعْرِضُوْنَ |
| پھر جب | اس نے دیا انہیں | سے | اپنا فضل | انہوں نے بخل کیا | اس میں | اور پھرگئے | اور وہ | روگردانی کرنے والے ہیں |