وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ عٰہَدَ اللّٰہَ لَئِنۡ اٰتٰىنَا مِنۡ فَضۡلِہٖ لَنَصَّدَّقَنَّ وَ لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | عٰہَدَ | اللّٰہَ | لَئِنۡ | اٰتٰىنَا | مِنۡ فَضۡلِہٖ | لَنَصَّدَّقَنَّ | وَلَنَکُوۡنَنَّ | مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ |
| اور کچھ ان میں سے وہ ہیں | جنہوں نے | عہد کیا | اللہ سے | البتہ اگر | وہ دے گا ہمیں | اپنے فضل سے | البتہ ہم ضرور صدقہ کریں گے | اور البتہ ہم ضرور ہو جائیں گے | نیک لوگوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمِنۡہُمۡ | مَّنۡ | عٰہَدَ | اللّٰہَ | لَئِنۡ | اٰتٰىنَا | مِنۡ فَضۡلِہٖ | لَنَصَّدَّقَنَّ | وَلَنَکُوۡنَنَّ | مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ |
| اور اُن میں سے ہے | جس نے | عہد کیا | اللہ تعالیٰ سے | یقیناً اگر | اس نے دیا ہمیں | اپنے فضل سے | ہم ضرور صدقہ کریں گے | اور ہم ٖضرور ہو جا ئیں گے | نیک لوگوں میں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمِنْهُمْ | مَّنْ | عٰهَدَ اللّٰهَ | لَئِنْ | اٰتٰىنَا | مِنْ | فَضْلِهٖ | لَنَصَّدَّقَنَّ | وَلَنَكُوْنَنَّ | مِنَ | الصّٰلِحِيْنَ |
| اور ان سے | جو | عہد کیا اللہ سے | البتہ۔ اگر | ہمیں دے وہ | سے | اپنا فضل | ضرور صدقہ دیں ہم | اور ہم ضرور ہوجائیں گے | سے | صالح (جمع) |