یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ جَاہِدِ الۡکُفَّارَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ اغۡلُظۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا | النَّبِیُّ | جَاہِدِ | الۡکُفَّارَ | وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ | وَاغۡلُظۡ | عَلَیۡہِمۡ | وَمَاۡوٰىہُمۡ | جَہَنَّمُ | وَبِئۡسَ | الۡمَصِیۡرُ |
| اے | نبی ﷺ | جہاد کیجئے | کفار | اور منافقین سے | اور سختی کیجئے | ان پر | اور ٹھکانہ ان کا | جہنم ہے | اور بہت ہی برا | ٹھکانہ ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا | النَّبِیُّ | جَاہِدِ | الۡکُفَّارَ | وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ | وَاغۡلُظۡ | عَلَیۡہِمۡ | وَمَاۡوٰىہُمۡ | جَہَنَّمُ | وَبِئۡسَ | الۡمَصِیۡرُ |
| اے | نبی | آپ جہا د کریں | کافروں سے | اور منافقوں سے | اور آپ سختی کریں | اُن پر | اور ٹھکانہ اُ ن کا | جہنم ہے | اور بُری ہے | لوٹ کے جانے کی جگہ |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يٰٓاَيُّھَا | النَّبِيُّ | جَاهِدِ | الْكُفَّارَ | وَالْمُنٰفِقِيْنَ | وَاغْلُظْ | عَلَيْهِمْ | وَمَاْوٰىهُمْ | جَهَنَّمُ | وَبِئْسَ | الْمَصِيْرُ |
| اے | نبی | جہاد کریں | کافر (جمع) | اور منافقین | اور سختی کریں | ان پر | اور ان کا ٹھکانہ | جہنم | اور بری | پلٹنے کی جگہ |