وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتُ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ۘ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ یُطِیۡعُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ سَیَرۡحَمُہُمُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ | وَالۡمُؤۡمِنٰتُ | بَعۡضُہُمۡ | اَوۡلِیَآءُ | بَعۡضٍ | یَاۡمُرُوۡنَ | بِالۡمَعۡرُوۡفِ | وَیَنۡہَوۡنَ | عَنِ الۡمُنۡکَرِ | وَیُقِیۡمُوۡنَ | الصَّلٰوۃَ | وَیُؤۡتُوۡنَ | الزَّکٰوۃَ | وَیُطِیۡعُوۡنَ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | اُولٰٓئِکَ | سَیَرۡحَمُہُمُ | اللّٰہُ | اِنَّ | اللّٰہَ | عَزِیۡزٌ | حَکِیۡمٌ |
| اور مومن مرد | اور مومن عورتیں | بعض ان کے | دوست ہیں | بعض کے | وہ حکم دیتے ہیں | بھلائی کا | اور وہ روکتے ہیں | برائی سے | اور وہ قائم کرتے ہیں | نماز | اور وہ ادا کرتے ہیں | زکوۃ | اور اطاعت کرتے ہیں | اللہ کی | اور اس کے رسول کی | یہی لوگ ہیں | ضرور رحم کرے گا ان پر | اللہ | بےشک | اللہ تعالی | بہت زبر دست ہے | خوب حکمت والا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ | وَالۡمُؤۡمِنٰتُ | بَعۡضُہُمۡ | اَوۡلِیَآءُ | بَعۡضٍ | یَاۡمُرُوۡنَ | بِالۡمَعۡرُوۡفِ | وَیَنۡہَوۡنَ | عَنِ الۡمُنۡکَرِ | وَیُقِیۡمُوۡنَ | الصَّلٰوۃَ | وَیُؤۡتُوۡنَ | الزَّکٰوۃَ | وَیُطِیۡعُوۡنَ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | اُولٰٓئِکَ | سَیَرۡحَمُہُمُ | اللّٰہُ | اِنَّ | اللّٰہَ | عَزِیۡزٌ | حَکِیۡمٌ |
| اور مومن مرد | اور مومن عورتیں | بعض اُ ن کے | دوست ہیں | بعض کے | وہ حکم دیتے ہیں | نیکی کا | اور وہ روکتے ہیں | بُرائی سے | اور قائم کرتے ہیں | نماز | اور وہ دیتے ہیں | زکوۃ | اور وہ اطاعت کرتے ہیں | اللہ تعالیٰ کی | اور اُس کے رسول کی | یہی لوگ ہیں | عنقریب رحم کرے گا جن پر | اللہ تعالیٰ | یقیناً | اللہ تعالیٰ | سب پر غالب ہے | کمال حکمت والا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَ | الْمُؤْمِنُوْنَ | وَالْمُؤْمِنٰتُ | بَعْضُهُمْ | اَوْلِيَآءُ | بَعْضٍ | يَاْمُرُوْنَ | بِالْمَعْرُوْفِ | وَيَنْهَوْنَ | عَنِ | الْمُنْكَرِ | وَيُقِيْمُوْنَ | الصَّلٰوةَ | وَيُؤْتُوْنَ | الزَّكٰوةَ | وَيُطِيْعُوْنَ | اللّٰهَ | وَرَسُوْلَهٗ | اُولٰٓئِكَ | سَيَرْحَمُهُمُ | اللّٰهُ | اِنَّ | اللّٰهَ | عَزِيْزٌ | حَكِيْمٌ |
| اور | مومن مرد (جمع) | اور مومن عورتیں (جمع) | ان میں سے بعض | رفیق (جمع) | بعض | وہ حکم دیتے ہیں | بھلائی کا | اور روکتے ہیں | سے | برائی | اور وہ قائم کرتے ہیں | نماز | اور ادا کرتے ہیں | زکوۃ | اور اطاعت کرتے ہیں | اللہ | اور اس کا رسول | وہی لوگ | کہ ان پر رحم کرے گا | اللہ | بیشک | اللہ | غالب | حکمت والا |