اَلَمۡ یَاۡتِہِمۡ نَبَاُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَوۡمِ نُوۡحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوۡدَ ۬ۙ وَ قَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ اَصۡحٰبِ مَدۡیَنَ وَ الۡمُؤۡتَفِکٰتِ ؕ اَتَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ ۚ فَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیَظۡلِمَہُمۡ وَ لٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلَمۡ | یَاۡتِہِمۡ | نَبَاُ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِہِمۡ | قَوۡمِ نُوۡحٍ | وَّعَادٍ | وَّثَمُوۡدَ | وَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَ | وَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَ | وَالۡمُؤۡتَفِکٰتِ | اَتَتۡہُمۡ | رُسُلُہُمۡ | بِالۡبَیِّنٰتِ | فَمَا | کَانَ | اللّٰہُ | لِیَظۡلِمَہُمۡ | وَلٰکِنۡ | کَانُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | یَظۡلِمُوۡنَ |
| کیا نہیں | آئی ان کے پاس | خبر | ان کی جو | جو ان سے پہلے تھے | قوم نوح | اور عاد | اور ثمود | اور قوم ابراہیم | اور مدین والے | اور لٹی ہوئی بستیوں والے | آئے ان کے پاس | رسول ان کے | ساتھ واضح دلائل کے | پس نہیں | ہے | اللہ | کہ وہ ظلم کرے ان پر | اور لیکن | تھے وہ | اپنی ہی جانوں پر | وہ ظلم کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلَمۡ | یَاۡتِہِمۡ | نَبَاُ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِہِمۡ | قَوۡمِ نُوۡحٍ | وَّعَادٍ | وَّثَمُوۡدَ | وَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَ | وَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَ | وَالۡمُؤۡتَفِکٰتِ | اَتَتۡہُمۡ | رُسُلُہُمۡ | بِالۡبَیِّنٰتِ | فَمَا | کَانَ | اللّٰہُ | لِیَظۡلِمَہُمۡ | وَلٰکِنۡ | کَانُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | یَظۡلِمُوۡنَ |
| کیا نہیں | آ ئی اُن کے پاس | خبر | اُن لوگوں کی جو | اُن سے پہلے تھے | نوح کی قوم | اور عاد | اور ثمود | اور ابراہیم کی قوم | اور مدین والے | اور اُ لٹی ہوئی بستیوں والے | آئے اُ ن کے پاس | رسول اُ ن کے | واضح دلائل لے کر | تو نہیں | تھا | اللہ تعالیٰ | کہ وہ ظلم کرتا اُن پر | اور لیکن | تھے وہ | اپنی جانوں پر | وہ ظلم کرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلَمْ يَاْتِهِمْ | نَبَاُ | الَّذِيْنَ | مِنْ قَبْلِهِمْ | قَوْمِ نُوْحٍ | وَّعَادٍ | وَّثَمُوْدَ | وَقَوْمِ اِبْرٰهِيْمَ | وَاَصْحٰبِ مَدْيَنَ | وَالْمُؤْتَفِكٰتِ | اَتَتْهُمْ | رُسُلُهُمْ | بِالْبَيِّنٰتِ | فَمَا | كَانَ | اللّٰهُ | لِيَظْلِمَهُمْ | وَلٰكِنْ | كَانُوْٓا | اَنْفُسَهُمْ | يَظْلِمُوْنَ |
| کیا ان تک نہ آئی | خبر | وہ لوگ جو | ان سے پہلے | قومِ نوح | اور عاد | اور ثمود | اور قوم ابراہیم | اور مدین والے | اور الٹی ہوئی بستیاں | ان کے پاس آئے | ان کے رسول (جمع) | واضح احکام دلائل کے ساتھ | سو نہیں | تھا | اللہ | کہ وہ ان پر ظلم کرتا | اور لیکن | وہ تھے | اپنے اوپر | ظلم کرتے |