وَعَدَ اللّٰہُ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقٰتِ وَ الۡکُفَّارَ نَارَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ ہِیَ حَسۡبُہُمۡ ۚ وَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَعَدَ | اللّٰہُ | الۡمُنٰفِقِیۡنَ | وَالۡمُنٰفِقٰتِ | وَالۡکُفَّارَ | نَارَ | جَہَنَّمَ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | ہِیَ | حَسۡبُہُمۡ | وَلَعَنَہُمُ | اللّٰہُ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | مُّقِیۡمٌ |
| وعدہ کیا | اللہ نے | منافق مردوں سے | اور منافق عورتوں سے | اور کافروں سے | آگ کا | جہنم کی | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | وہی | کافی ہے انہیں | اور لعنت کی ان پر | اللہ نے | اور ان کے لیے | عذاب ہے | قائم رہنے والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَعَدَ | اللّٰہُ | الۡمُنٰفِقِیۡنَ | وَالۡمُنٰفِقٰتِ | وَالۡکُفَّارَ | نَارَ | جَہَنَّمَ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | ہِیَ | حَسۡبُہُمۡ | وَلَعَنَہُمُ | اللّٰہُ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | مُّقِیۡمٌ |
| وعدہ کیا | اللہ تعالیٰ نے | منافق مردوں سے | اور منافق عورتوں سے | اور کافروں سے | آگ کا | دوزخ کی | ہمیشہ رہنے والے ہیں | اس میں | وہی | کافی ہے اُ نہیں | اور لعنت کی اُن پر | اللہ تعالیٰ نے | اور اُن کے لئے | عذاب ہے | ہمیشہ رہنے والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَعَدَ اللّٰهُ | الْمُنٰفِقِيْنَ | وَالْمُنٰفِقٰتِ | وَالْكُفَّارَ | نَارَ جَهَنَّمَ | خٰلِدِيْنَ | فِيْهَا | ھِىَ | حَسْبُهُمْ | وَلَعَنَهُمُ | اللّٰهُ | وَلَهُمْ | عَذَابٌ | مُّقِيْمٌ |
| اللہ نے وعدہ دیا | منافق مرد (جمع) | اور منافق عورتیں (جمع) | اور کافر (جمع) | جہنم کی آگ | ہمیشہ رہیں | اس میں | وہی | ان کے لیے کافی | ان پر لعنت کی | اللہ | اور ان کے لیے | عذاب | ہمیشہ رہنے والا |