لَا تَعۡتَذِرُوۡا قَدۡ کَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ ؕ اِنۡ نَّعۡفُ عَنۡ طَآئِفَۃٍ مِّنۡکُمۡ نُعَذِّبۡ طَآئِفَۃًۢ بِاَنَّہُمۡ کَانُوۡا مُجۡرِمِیۡنَ ﴿٪۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَاتَعۡتَذِرُوۡا | قَدۡ | کَفَرۡتُمۡ | بَعۡدَ | اِیۡمَانِکُمۡ | اِنۡ | نَّعۡفُ | عَنۡ طَآئِفَۃٍ | مِّنۡکُمۡ | نُعَذِّبۡ | طَآئِفَۃًۢ | بِاَنَّہُمۡ | کَانُوۡا | مُجۡرِمِیۡنَ |
| نہ تم معذرپیش کرو | تحقیق | کفر کیا تم نے | بعد | اپنے ایمان کے | اگر | ہم معاف کردیں | ایک گروہ کو | تم میں سے | تو) ہم عذاب دیں گے | ایک گروہ کو | بوجہ اس کے کہ وہ | ہیں وہ | مجرم |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَاتَعۡتَذِرُوۡا | قَدۡ | کَفَرۡتُمۡ | بَعۡدَ | اِیۡمَانِکُمۡ | اِنۡ | نَّعۡفُ | عَنۡ طَآئِفَۃٍ | مِّنۡکُمۡ | نُعَذِّبۡ | طَآئِفَۃًۢ | بِاَنَّہُمۡ | کَانُوۡا | مُجۡرِمِیۡنَ |
| تم بہانے مت بناؤ | بلاشبہ | کفر کیا تم نے | بعد | اپنے ایمان کے | اگر | ہم معاف کر دیں | ایک گروہ سے | تم میں سے | ہم عذاب دیں گے | ایک گروہ کو | اس وجہ سے کہ یقیناً وہ | تھے وہ | مجرم |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَا تَعْتَذِرُوْا | قَدْ كَفَرْتُمْ | بَعْدَ | اِيْمَانِكُمْ | اِنْ | نَّعْفُ | عَنْ | طَآئِفَةٍ | مِّنْكُمْ | نُعَذِّبْ | طَآئِفَةً | بِاَنَّهُمْ | كَانُوْا | مُجْرِمِيْنَ |
| نہ بناؤ بہانے | تم کافر ہوگئے ہو | بعد | تمہارا (اپنا) ایمان | اگر | ہم معاف کردیں | سے (کو) | ایک گروہ | تم میں سے | ہم عذاب دیں | ایک (دوسرا) گروہ | اس لیے کہ وہ | تھے | مجرم (جمع) |