لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 27

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 27
ثُمَّ یَتُوۡبُ اللّٰہُ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیَتُوۡبُاللّٰہُمِنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَعَلٰی مَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھرمہربان ہوگااللہبعداسکےجس پروہ چاہے گااور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیَتُوۡبُاللّٰہُمِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَعَلٰیمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھرتوبہ کی توفیق دے گااللہ تعالیٰبعد اس کےاوپرجس کےوہ چاہے گااور اللہ تعالیٰبےحد بخشنے والا ہےنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّيَتُوْبُاللّٰهُمِنْۢ بَعْدِذٰلِكَعَلٰيمَنْ يَّشَآءُوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
پھرتوبہ قبول کرے گااللہبعداسپرجس کی چاہےاور اللہبخشنے والانہایت مہربان