ثُمَّ اَنۡزَلَ اللّٰہُ سَکِیۡنَتَہٗ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ وَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ اَنۡزَلَ جُنُوۡدًا لَّمۡ تَرَوۡہَا وَ عَذَّبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| ثُمَّ | اَنۡزَلَ | اللّٰہُ | سَکِیۡنَتَہٗ | عَلٰی رَسُوۡلِہٖ | وَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَاَنۡزَلَ | جُنُوۡدًا | لَّمۡ | تَرَوۡہَا | وَعَذَّبَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَذٰلِکَ | جَزَآءُ | الۡکٰفِرِیۡنَ |
| پھر | اتاری | اللہ نے | سکینت اپنی | اپنے رسول پر | اور مومنوں پر | اور اس نےاتارے | ایسے لشکر | نہیں | دیکھا تم نے انہیں | اور اس نے عذاب دیا | ان کو جنہوں نے | کفر کیا | اور یہی ہے | بدلہ | کافروں کا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| ثُمَّ | اَنۡزَلَ | اللّٰہُ | سَکِیۡنَتَہٗ | عَلٰی رَسُوۡلِہٖ | وَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَاَنۡزَلَ | جُنُوۡدًا | لَّمۡ تَرَوۡہَا | وَعَذَّبَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَذٰلِکَ | جَزَآءُ | الۡکٰفِرِیۡنَ |
| پھر | نازل فرمائی | اللہ تعالیٰ نے | سکینت اپنی | اپنے رسول پر | اور مومنوں پر | اور اُ تارے اس نے | لشکر | نہیں تم نے دیکھا انہیں | اور سزا دی اس نے | ان لوگوں کو | جنہوں نے کفر کیا | اور یہی | بدلہ ہے | کافروں کا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| ثُمَّ | اَنْزَلَ | اللّٰهُ | سَكِيْنَتَهٗ | عَلٰي | رَسُوْلِهٖ | وَعَلَي | الْمُؤْمِنِيْنَ | وَاَنْزَلَ | جُنُوْدًا | لَّمْ تَرَوْهَا | وَعَذَّبَ | الَّذِيْنَ كَفَرُوْا | وَذٰلِكَ | جَزَآءُ | الْكٰفِرِيْنَ |
| پھر | نازل کی | اللہ | اپنی تسکین | پر | اپنے رسول | اور پر | مومنوں کی | اور اتارے اس نے | لشکر | وہ تم نے نہ دیکھے | اور عذاب دیا | وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر) | اور یہی | سزا | کافر (جمع) |