لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللّٰہُ فِیۡ مَوَاطِنَ کَثِیۡرَۃٍ ۙ وَّ یَوۡمَ حُنَیۡنٍ ۙ اِذۡ اَعۡجَبَتۡکُمۡ کَثۡرَتُکُمۡ فَلَمۡ تُغۡنِ عَنۡکُمۡ شَیۡئًا وَّ ضَاقَتۡ عَلَیۡکُمُ الۡاَرۡضُ بِمَا رَحُبَتۡ ثُمَّ وَلَّیۡتُمۡ مُّدۡبِرِیۡنَ ﴿ۚ۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَقَدۡ | نَصَرَکُمُ | اللّٰہُ | فِیۡ مَوَاطِنَ | کَثِیۡرَۃٍ | وَّیَوۡمَ حُنَیۡنٍ | اِذۡ | اَعۡجَبَتۡکُمۡ | کَثۡرَتُکُمۡ | فَلَمۡ | تُغۡنِ | عَنۡکُمۡ | شَیۡئًا | وَّضَاقَتۡ | عَلَیۡکُمُ | الۡاَرۡضُ | بِمَا | رَحُبَتۡ | ثُمَّ | وَلَّیۡتُمۡ | مُّدۡبِرِیۡنَ |
| البتہ تحقیق | مدد کی تمہاری | اللہ نے | جگہوں میں | بہت سی | اور حنین کے دن | جب | بھلی لگی تمہیں | کثرت تمہاری | پس نہ | اس نے فائدہ دیا | تمہیں | کچھ بھی | اور تنگ ہوگئی | تم پر | زمین | باوجود اس کے جو | وہ کشادہ تھی | پھر | پھر گئے تم | پیٹھ پھیر کر |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَقَدۡ | نَصَرَکُمُ | اللّٰہُ | فِیۡ مَوَاطِنَ | کَثِیۡرَۃٍ | وَّیَوۡمَ | حُنَیۡنٍ | اِذۡ | اَعۡجَبَتۡکُمۡ | کَثۡرَتُکُمۡ | فَلَمۡ تُغۡنِ | عَنۡکُمۡ | شَیۡئًا | وَّضَاقَتۡ | عَلَیۡکُمُ | الۡاَرۡضُ | بِمَا | رَحُبَتۡ | ثُمَّ | وَلَّیۡتُمۡ | مُّدۡبِرِیۡنَ |
| بلاشبہ یقیناً | مدد کی تمہاری | اللہ تعالیٰ نے | جگہوں میں | بہت سی | اور دن | حنین کے | جب | خود پسند بنا دیا تمہیں | تمہاری کثرت نے | پھر نہ وہ کام آئی | تم سے | کچھ بھی | اور تنگ ہو گئی | تم پر | زمین | باوجود اس کے کہ | وسیع تھی | پھر | لوٹ گئے تم | پیٹھ پھیرنے والے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَقَدْ | نَصَرَكُمُ | اللّٰهُ | فِيْ | مَوَاطِنَ | كَثِيْرَةٍ | وَّ | يَوْمَ حُنَيْنٍ | اِذْ | اَعْجَبَتْكُمْ | كَثْرَتُكُمْ | فَلَمْ تُغْنِ | عَنْكُمْ | شَيْئًا | وَّضَاقَتْ | عَلَيْكُمُ | الْاَرْضُ | بِمَا رَحُبَتْ | ثُمَّ | وَلَّيْتُمْ | مُّدْبِرِيْنَ |
| البتہ | تمہاری مدد کی | اللہ | میں | میدان (جمع) | بہت سے | اور | حنین کے دن | جب | تم خوش ہوئے (اترا گئے | اپنی کثرت | تو نہ فائدہ دیا | تمہیں | کچھ | اور تنگ ہوگئی | تم پر | زمین | فراخی کے باوجود | پھر | تم پھرگئے | پیٹھ دے کر |