یُبَشِّرُہُمۡ رَبُّہُمۡ بِرَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَ رِضۡوَانٍ وَّ جَنّٰتٍ لَّہُمۡ فِیۡہَا نَعِیۡمٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یُبَشِّرُہُمۡ | رَبُّہُمۡ | بِرَحۡمَۃٍ | مِّنۡہُ | وَرِضۡوَانٍ | وَّجَنّٰتٍ | لَّہُمۡ | فِیۡہَا | نَعِیۡمٌ | مُّقِیۡمٌ |
| خوش خبری دیتا ہے انہیں | رب ان کا | رحمت کی | اپنی طرف سے | اور رضامندی کی | اور باغات کی | ان کے لیے | ان میں | نعمتیں ہیں | قائم رہنے والی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یُبَشِّرُہُمۡ | رَبُّہُمۡ | بِرَحۡمَۃٍ | مِّنۡہُ | وَرِضۡوَانٍ | وَّجَنّٰتٍ | لَّہُمۡ | فِیۡہَا | نَعِیۡمٌ | مُّقِیۡمٌ |
| خوش خبری دیتا ہے اُنہیں | رب اُن کا | رحمت کی | اپنی طرف سے | اور رضامندی کی | اور جنتوں کی | اُن کے لیے | اُس میں | نعمتیں ہیں | ہمیشہ رہنے والی |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يُبَشِّرُهُمْ | رَبُّهُمْ | بِرَحْمَةٍ | مِّنْهُ | وَرِضْوَانٍ | وَّجَنّٰتٍ | لَّهُمْ | فِيْهَا | نَعِيْمٌ | مُّقِيْمٌ |
| انہیں خوشخبری دیتا ہے | ان کا رب | رحمت کی | اپنی طرف سے | اور خوشنودی | اور باغات | ان کے لیے | ان میں | نعمت | دائمی |