لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 20

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 20
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ ۙ اَعۡظَمُ دَرَجَۃً عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡاَعۡظَمُدَرَجَۃًعِنۡدَ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالۡفَآئِزُوۡنَ
وہ جوایمان لائےاور انہوں نے ہجرت کیاور انہوں نے جہاد کیااللہ کے راستے میںاپنے مالوں ساتھاور اپنی جانوں سےزیادہ بڑے ہیںدرجے میںاللہ کے نزدیکاور یہی لوگ ہیںوہجو کامیاب ہونے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡاَعۡظَمُدَرَجَۃًعِنۡدَاللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالۡفَآئِزُوۡنَ
وہ لوگ جوایمان لائےاور ہجرت کی انہوں نےاور جہاد کیا انہوں نےاللہ تعالیٰ کی راہ میںساتھ اپنے مالوں کےاور اپنی جانوں کےزیادہ بڑے ہیںدرجے میںنزدیکاللہ تعالیٰ کےاور وہی لوگوہکامیاب ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَهَاجَرُوْاوَجٰهَدُوْافِيْسَبِيْلِ اللّٰهِبِاَمْوَالِهِمْوَاَنْفُسِهِمْاَعْظَمُدَرَجَةًعِنْدَ اللّٰهِوَاُولٰٓئِكَهُمُالْفَآئِزُوْنَ
جو لوگایمان لائےاور انہوں نے ہجرت کیاور جہاد کیامیںاللہ کا راستہاپنے مالوں سےاوراپنی جانیںبہت بڑادرجےاللہ کے ہاںاور وہی لوگوہمراد کو پہنچنے والے