یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَاتِلُوا الَّذِیۡنَ یَلُوۡنَکُمۡ مِّنَ الۡکُفَّارِ وَ لۡیَجِدُوۡا فِیۡکُمۡ غِلۡظَۃً ؕ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | قَاتِلُوا | الَّذِیۡنَ | یَلُوۡنَکُمۡ | مِّنَ الۡکُفَّارِ | وَلۡیَجِدُوۡا | فِیۡکُمۡ | غِلۡظَۃً | وَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | مَعَ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
| اے لوگو جو | ایمان لائے ہو | جنگ کرو | ان سے جو | تمہارے آس پاس ہیں | کفار میں سے | اور چاہیے کہ وہ پائیں | تم میں | سختی | اور جان لو | بیشک | اللہ تعالی | ساتھ ہے | متقی لوگوں کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | قَاتِلُوا | الَّذِیۡنَ | یَلُوۡنَکُمۡ | مِّنَ الۡکُفَّارِ | وَلۡیَجِدُوۡا | فِیۡکُمۡ | غِلۡظَۃً | وَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | مَعَ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
| اےلوگو جو | ایمان لائے ہو | لڑو | ان لوگوں سے جو | قریب ہیں تمہارے | کافروں میں سے | اور لازم ہے کہ وہ پائیں | تم میں | کچھ سختی | اور جان لو | یقیناً | اللہ تعالیٰ | ساتھ ہے | متقی لوگوں کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يٰٓاَيُّھَا | الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا | قَاتِلُوا | الَّذِيْنَ | يَلُوْنَكُمْ | مِّنَ الْكُفَّارِ | وَلْيَجِدُوْا | فِيْكُمْ | غِلْظَةً | وَاعْلَمُوْٓا | اَنَّ | اللّٰهَ | مَعَ الْمُتَّقِيْنَ |
| اے | وہ جو ایمان لائے (مومن) | لڑو | وہ جو | نزدیک تمہارے | کفار سے (کافر) | اور چاہیے کہ وہ پائیں | تمہارے اندر | سختی | اور جان لو | کہ | اللہ | پرہیزگاروں کے ساتھ |