لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 116

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 116
اِنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَلَہٗمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِیُحۡیٖوَیُمِیۡتُوَمَالَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
بیشکاللہ تعالیاس کے لیے ہےبادشاہتآسمانوں کیاور زمین کیوہ زندہ کرتا ہےاور وہ موت دیتا ہےاور نہیںتمہارے لیےسوائےاللہ کےکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَلَہٗمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِیُحۡیٖوَیُمِیۡتُوَمَالَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
یقیناًاللہ تعالیٰاس کے لیےبادشاہت ہےآسمانوںاور زمین کیوہی زندگی دیتا ہےاوروہی موت دیتا ہےاور نہیں ہےتمہارے لیےاللہ تعالیٰ کے سواکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّاللّٰهَلَهٗمُلْكُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِيُحْيٖوَيُمِيْتُوَمَا لَكُمْمِّنْدُوْنِ اللّٰهِمِنْوَّلِيٍّوَّلَا نَصِيْرٍ
بیشکاللہاس کے لیےبادشاہتآسمانوںاور زمینوہ زندگی دیتا ہےاور وہ مارتا ہےاور تمہارے لیے نہیںکوئیاللہ کے سواسےکوئی حمایتیاور نہ مددگار