لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 114

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 114
وَ مَا کَانَ اسۡتِغۡفَارُ اِبۡرٰہِیۡمَ لِاَبِیۡہِ اِلَّا عَنۡ مَّوۡعِدَۃٍ وَّعَدَہَاۤ اِیَّاہُ ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَہٗۤ اَنَّہٗ عَدُوٌّ لِّلّٰہِ تَبَرَّاَ مِنۡہُ ؕ اِنَّ اِبۡرٰہِیۡمَ لَاَوَّاہٌ حَلِیۡمٌ ﴿۱۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَاسۡتِغۡفَارُاِبۡرٰہِیۡمَلِاَبِیۡہِاِلَّاعَنۡ مَّوۡعِدَۃٍوَّعَدَہَاۤاِیَّاہُفَلَمَّاتَبَیَّنَلَہٗۤاَنَّہٗعَدُوٌّلِّلّٰہِتَبَرَّاَمِنۡہُاِنَّاِبۡرٰہِیۡمَلَاَوَّاہٌحَلِیۡمٌ
اور نہتھااستغفار کرناابراہیم کااپنے باپ کے لیےمگرایک وعدے کی وجہ سےاس نے وعدہ کیا اس کااس سےپھر جبظاہر ہوگیااس کے لیےکہ بیشک وہدشمن ہےاللہ کاوہ بےزار ہوگیااس سےبیشکابراہیمالبتہ بہت آہ و زاری کرنے والابہت برد بار تھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَاسۡتِغۡفَارُاِبۡرٰہِیۡمَلِاَبِیۡہِاِلَّاعَنۡ مَّوۡعِدَۃٍوَّعَدَہَاۤاِیَّاہُفَلَمَّاتَبَیَّنَلَہٗۤاَنَّہٗعَدُوٌّلِّلّٰہِتَبَرَّاَمِنۡہُاِنَّاِبۡرٰہِیۡمَلَاَوَّاہٌحَلِیۡمٌ
اور نہیںتھابخشش مانگناابراہیم کااپنے باپ کے لیےمگروعدہ کے سببوعدہ کیا اس نےاس(باپ)سےچنانچہ جبواضح ہو گیااس کے لیےیقیناً وہدشمن ہےاللہ کابے تعلق ہو گیااس(آزر)سےیقیناًابراہیمیقیناً بڑا نرم دلبردبار تھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَاسْتِغْفَارُاِبْرٰهِيْمَلِاَبِيْهِ اِلَّاعَنْ مَّوْعِدَةٍوَّعَدَھَآاِيَّاهُفَلَمَّاتَبَيَّنَلَهٗٓاَنَّهٗعَدُوٌّ لِّلّٰهِتَبَرَّاَمِنْهُاِنَّاِبْرٰهِيْمَلَاَوَّاهٌحَلِيْمٌ
اور نہ تھابخشش چاہناابراہیماپنے باپ کے لئے مگرایک وعدہ کے سببجو اس نے وعدہ کیااس سےپھر جبظاہر ہوگیااس پرکہ وہاللہ کا دشمنوہ بیزار ہوگیااس سےبیشکابراہیمنرم دلبردبار