اَلتَّآئِبُوۡنَ الۡعٰبِدُوۡنَ الۡحٰمِدُوۡنَ السَّآئِحُوۡنَ الرّٰکِعُوۡنَ السّٰجِدُوۡنَ الۡاٰمِرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ النَّاہُوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ الۡحٰفِظُوۡنَ لِحُدُوۡدِ اللّٰہِ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلتَّآئِبُوۡنَ | الۡعٰبِدُوۡنَ | الۡحٰمِدُوۡنَ | السَّآئِحُوۡنَ | الرّٰکِعُوۡنَ | السّٰجِدُوۡنَ | الۡاٰمِرُوۡنَ | بِالۡمَعۡرُوۡفِ | وَالنَّاہُوۡنَ | عَنِ الۡمُنۡکَرِ | وَالۡحٰفِظُوۡنَ | لِحُدُوۡدِ اللّٰہِ | وَبَشِّرِ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| جو توبہ کرنے والے | عبادت کرنے والے | حمد کرنے والے | سیاحت کرنے والے | رکوع کرنے والے | سجدہ کرنے والے | حکم دینے والے | نیکی کا | اور روکنے والے | برائی سے | اور حفاظت کرنے والے ہیں | اللہ کی حدود کی | اور خوشخبری دے دیجیے | مومنوں کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلتَّآئِبُوۡنَ | الۡعٰبِدُوۡنَ | الۡحٰمِدُوۡنَ | السَّآئِحُوۡنَ | الرّٰکِعُوۡنَ | السّٰجِدُوۡنَ | الۡاٰمِرُوۡنَ | بِالۡمَعۡرُوۡفِ | وَالنَّاہُوۡنَ | عَنِ الۡمُنۡکَرِ | وَالۡحٰفِظُوۡنَ | لِحُدُوۡدِ | اللّٰہِ | وَبَشِّرِ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| توبہ کرنے والے | عبادت کرنے والے | حمد کرنے والے | روزہ رکھنے والے | رکوع کرنے والے | سجدہ کرنے والے | حکم دینے والے | بھلائی کا | اور روکنے والے | برائی سے | اور حفاظت کرنے والے | حدود کی | اللہ تعالیٰ کی | اور آپ خوش خبری دے دیں | مومنوں کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلتَّآئِبُوْنَ | الْعٰبِدُوْنَ | الْحٰمِدُوْنَ | السَّآئِحُوْنَ | الرّٰكِعُوْنَ | السّٰجِدُوْنَ | الْاٰمِرُوْنَ | بِالْمَعْرُوْفِ | وَالنَّاهُوْنَ | عَنِ | الْمُنْكَرِ | وَالْحٰفِظُوْنَ | لِحُدُوْدِ اللّٰهِ | وَبَشِّرِ | الْمُؤْمِنِيْنَ |
| توبہ کرنے والے | عبادت کرنے والے | حمدوثنا کرنے والے | سفر کرنے والے | رکوع کرنے والے | سجدہ کرنے والے | حکم دینے والے | نیکی کا | اور روکنے والے | سے | برائی | اور حفاظت کرنے والے | اللہ کی حدود | اور خوشخبری دو | مومن (جمع) |