اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَاۡخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلَمۡ | یَعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | یَقۡبَلُ | التَّوۡبَۃَ | عَنۡ عِبَادِہٖ | وَیَاۡخُذُ | الصَّدَقٰتِ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | التَّوَّابُ | الرَّحِیۡمُ |
| کیا نہیں | وہ جانتے | بیشک | اللہ تعالی | وہی | وہ قبول کرتا ہے | توبہ کو | اپنے بندوں سے | اور وہ لے لیتا ہے | صدقات | اور بیشک | اللہ تعالی | وہی ہے | بہت توبہ قبول کرنے والا | نہایت رحم کرنے والا ہے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلَمۡ | یَعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | یَقۡبَلُ | التَّوۡبَۃَ | عَنۡ عِبَادِہٖ | وَیَاۡخُذُ | الصَّدَقٰتِ | وَاَنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | التَّوَّابُ | الرَّحِیۡمُ |
| کیا نہیں | وہ جانتے | بلاشبہ | اللہ تعالیٰ | وہ | قبول کرتا ہے | توبہ | اپنے بندوں سے | اور وہی قبول کرتا ہے | صدقات | اور بیشک | اللہ تعالیٰ | وہ | بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے | نہایت رحم والا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلَمْ يَعْلَمُوْٓا | اَنَّ | اللّٰهَ | ھُوَ | يَقْبَلُ | التَّوْبَةَ | عَنْ | عِبَادِهٖ | وَيَاْخُذُ | الصَّدَقٰتِ | وَاَنَّ | اللّٰهَ | ھُوَ | التَّوَّابُ | الرَّحِيْمُ |
| کیا انہیں علم نہیں | کہ | اللہ | وہ | قبول کرتا ہے | توبہ | سے۔ کی | اپنے بندے | اور قبول کرتا ہے | صدقات | اور یہ کہ | اللہ | وہ | توبہ قبول کرنے والا | نہایت مہربان |