لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 103

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 103
خُذۡ مِنۡ اَمۡوَالِہِمۡ صَدَقَۃً تُطَہِّرُہُمۡ وَ تُزَکِّیۡہِمۡ بِہَا وَ صَلِّ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ صَلٰوتَکَ سَکَنٌ لَّہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۰۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خُذۡمِنۡ اَمۡوَالِہِمۡصَدَقَۃًتُطَہِّرُہُمۡوَتُزَکِّیۡہِمۡبِہَاوَصَلِّعَلَیۡہِمۡاِنَّصَلٰوتَکَسَکَنٌلَّہُمۡوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
لے لیجیےان کے مالوں میں سےصدقہآپ پا ک کیجیے انہیںاور آپ تزکیہ کیجیے ان کاساتھ اس کےاور دعائے رحمت کیجیےان کے حق میںبیشکدعا آپ کیسکون کا ذریعہ ہےان کے لیےاور اللہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خُذۡمِنۡ اَمۡوَالِہِمۡصَدَقَۃًتُطَہِّرُہُمۡوَتُزَکِّیۡہِمۡبِہَاوَصَلِّعَلَیۡہِمۡاِنَّصَلٰوتَکَسَکَنٌلَّہُمۡوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
آپ لے لیںان کے اموال میں سےصدقہآپ صاف کریں گے انہیںاور آپ پاک کریں گے ان کوساتھ اس کےاور آپ دعا کریںان کے لیےیقیناًآپ کی دعاوجہ تسکین ہےان کے لیےاور اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خُذْمِنْاَمْوَالِهِمْصَدَقَةًتُطَهِّرُھُمْوَتُزَكِّيْهِمْبِهَاوَصَلِّعَلَيْهِمْاِنَّصَلٰوتَكَسَكَنٌلَّھُمْوَاللّٰهُسَمِيْعٌعَلِيْمٌ
لے لیں آپسےان کے مال (جمع)زکوۃتم پاک کردواور صاف کردواس سےاور دعا کروان پربیشکآپ کی دعاسکونان کے لیےاور اللہسننے والاجاننے والا