وَ مِمَّنۡ حَوۡلَکُمۡ مِّنَ الۡاَعۡرَابِ مُنٰفِقُوۡنَ ؕۛ وَ مِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ ۟ۛؔ مَرَدُوۡا عَلَی النِّفَاقِ ۟ لَا تَعۡلَمُہُمۡ ؕ نَحۡنُ نَعۡلَمُہُمۡ ؕ سَنُعَذِّبُہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ ثُمَّ یُرَدُّوۡنَ اِلٰی عَذَابٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمِمَّنۡ | حَوۡلَکُمۡ | مِّنَ الۡاَعۡرَابِ | مُنٰفِقُوۡنَ | وَمِنۡ اَہۡلِ | الۡمَدِیۡنَۃِ | مَرَدُوۡا | عَلَی النِّفَاقِ | لَاتَعۡلَمُہُمۡ | نَحۡنُ | نَعۡلَمُہُمۡ | سَنُعَذِّبُہُمۡ | مَّرَّتَیۡنِ | ثُمَّ | یُرَدُّوۡنَ | اِلٰی عَذَابٍ | عَظِیۡمٍ |
| اور ان میں سے جو | تمہارے آس پاس ہیں | دیہاتیوں / بددیوں میں سے | کچھ منافق ہیں | او کچھ رہنے والوں میں سے | مدینہ کے | جو اڑ گئے ہیں | منافقت پر | نہیں تم جانتے انہیں | ہم | جانتے ہیں انہیں | عنقریب ہم عذاب دیں گے انہیں | دو بار | پھر | وہ لوٹائے جائیں گے | طرف عذاب | بہت بڑے کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمِمَّنۡ | حَوۡلَکُمۡ | مِّنَ الۡاَعۡرَابِ | مُنٰفِقُوۡنَ | وَمِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ | مَرَدُوۡا | عَلَی النِّفَاقِ | لَاتَعۡلَمُہُمۡ | نَحۡنُ | نَعۡلَمُہُمۡ | سَنُعَذِّبُہُمۡ | مَّرَّتَیۡنِ | ثُمَّ | یُرَدُّوۡنَ | اِلٰی عَذَابٍ | عَظِیۡمٍ |
| اور ان میں سے جو | گردو پیش ہیں تمہارے | دیہاتیوں میں سے | منافق ہیں | اور کچھ اہل مدینہ میں سے | جم گئے ہیں | نفاق پر | آپ نہیں جانتے ان کو | ہم | جانتے ہیں انہیں | عنقریب ہم عذاب دیں گے انہیں | دو مرتبہ | پھر | وہ لو ٹا ئے جائیں گے | عذاب کی طرف | بہت بڑے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمِمَّنْ | حَوْلَكُمْ | مِّنَ | الْاَعْرَابِ | مُنٰفِقُوْنَ | وَمِنْ | اَھْلِ الْمَدِيْنَةِ | مَرَدُوْا | عَلَي | النِّفَاقِ | لَا تَعْلَمُھُمْ | نَحْنُ | نَعْلَمُھُمْ | سَنُعَذِّبُھُمْ | مَّرَّتَيْنِ | ثُمَّ | يُرَدُّوْنَ | اِلٰى | عَذَابٍ | عَظِيْمٍ |
| اور ان میں جو | تمہارے ارد گرد | سے۔ بعض | دیہاتی | منافق (جمع) | اور سے۔ بعض | مدینہ والے | اڑے ہوئے ہیں | پر | نفاق | تم نہیں جانتے ان کو | ہم | جانتے ہیں انہیں | جلد ہم انہیں عذاب دینگے | دو بار | پھر | وہ لوٹائے جائیں گے | طرف | عذاب | عظیم |