وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ مِنَ الۡمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّ صِہۡرًا ؕ وَ کَانَ رَبُّکَ قَدِیۡرًا ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَہُوَ | الَّذِیۡ | خَلَقَ | مِنَ الۡمَآءِ | بَشَرًا | فَجَعَلَہٗ | نَسَبًا | وَّ صِہۡرًا | وَ کَانَ | رَبُّکَ | قَدِیۡرًا |
| اور وہی ہے | جس نے | پیدا کیا | پانی سے | ایک انسان کو | پھر اس نے بنا دیا اسے | نسب | اور سسرال(والا) | اور ہے | رب آپ کا | بہت قدرت والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَہُوَ | الَّذِیۡ | خَلَقَ | مِنَ الۡمَآءِ | بَشَرًا | فَجَعَلَہٗ | نَسَبًا | وَّ صِہۡرًا | وَ کَانَ | رَبُّکَ | قَدِیۡرًا |
| اور وہ | جس نے | پیدا کیا | پانی سے | انسان کو | پھر بنایا اُسے | نسب والا | اور سُسرال والا | اور (ہمیشہ سے )ہے | آپ کا رب | پوری طرح قدرت رکھنے والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَهُوَ | الَّذِيْ | خَلَقَ | مِنَ الْمَآءِ | بَشَرًا | فَجَعَلَهٗ | نَسَبًا | وَّصِهْرًا | وَكَانَ | رَبُّكَ | قَدِيْرًا |
| اور وہی | جس نے | پیدا کیا | پانی سے | بشر | پھر بنائے اس کے | نسب | اور سسرال | اور ہے | تیرا رب | قدرت والا |