لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 53

لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 53
وَ ہُوَ الَّذِیۡ مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ ہٰذَا عَذۡبٌ فُرَاتٌ وَّ ہٰذَا مِلۡحٌ اُجَاجٌ ۚ وَ جَعَلَ بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخًا وَّ حِجۡرًا مَّحۡجُوۡرًا ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡمَرَجَالۡبَحۡرَیۡنِہٰذَاعَذۡبٌفُرَاتٌوَّہٰذَامِلۡحٌاُجَاجٌوَجَعَلَبَیۡنَہُمَابَرۡزَخًاوَّحِجۡرًامَّحۡجُوۡرًا
اور وہی ہےجس نےملا دیادو سمندروں کویہمیٹھا ہےخوش مزہاور یہنمکین ہےکڑوااور اس نے بنا دیاان دونوں کے درمیانایک پردہاور ایک آڑمضبوط
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡمَرَجَالۡبَحۡرَیۡنِہٰذَاعَذۡبٌفُرَاتٌوَّہٰذَامِلۡحٌاُجَاجٌوَجَعَلَبَیۡنَہُمَابَرۡزَخًاوَّحِجۡرًامَّحۡجُوۡرًا
اور وہیجس نےملا دیادو سمندروں کویہمیٹھا ہےپیاس بجھانے والااور یہنمکینکڑوااور اس نے کردیان دونوں کے درمیانایک پردہاور آڑمضبوط
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْمَرَجَالْبَحْرَيْنِھٰذَاعَذْبٌفُرَاتٌوَّھٰذَامِلْحٌ اُجَاجٌوَجَعَلَبَيْنَهُمَابَرْزَخًاوَّحِجْرًامَّحْجُوْرًا
اور وہیجس نےملایادو دریایہشیریںخوشگواراور یہتلخ بدمزہاور اس نے بنایاان دونوں کے درمیانایک پردہاور آڑمضبوط آڑ