وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ الرِّیٰحَ بُشۡرًۢا بَیۡنَ یَدَیۡ رَحۡمَتِہٖ ۚ وَ اَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَہُوۡرًا ﴿ۙ۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اَرۡسَلَ | الرِّیٰحَ | بُشۡرًۢا | بَیۡنَ یَدَیۡ | رَحۡمَتِہٖ | وَاَنۡزَلۡنَا | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءً | طَہُوۡرًا |
| اور وہی ہے | جس نے | بھیجا | ہواؤں کو | خوش خبری بنا کر | آگے آگے | اپنی رحمت کے | اور اتارا ہم نے | آسمان سے | پانی | پاک |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَہُوَ | الَّذِیۡۤ | اَرۡسَلَ | الرِّیٰحَ | بُشۡرًۢا | بَیۡنَ یَدَیۡ | رَحۡمَتِہٖ | وَاَنۡزَلۡنَا | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءً | طَہُوۡرًا |
| اور وہی ہے | جس نے | بھیجا | ہواؤں کو | خو شخبری(بنا کر) | آگے آگے | اپنی رحمت کے | اور نازل کیا ہم نے | آسمان سے | پانی | پاک کرنے والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَهُوَ | الَّذِيْٓ | اَرْسَلَ الرِّيٰحَ | بُشْرًۢا | بَيْنَ يَدَيْ | رَحْمَتِهٖ | وَاَنْزَلْنَا | مِنَ السَّمَآءِ | مَآءً طَهُوْرًا |
| اور وہی | جس نے | بھیجیں ہوائیں اس نے | خوشخبری | آگے | اپنی رحمت | اور ہم نے اتارا | آسمان سے | پانی پاک |