لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 47

لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 47
وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِبَاسًا وَّ النَّوۡمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّہَارَ نُشُوۡرًا ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَلِبَاسًاوَّالنَّوۡمَسُبَاتًاوَّجَعَلَالنَّہَارَنُشُوۡرًا
اور وہی ہےجس نےبنایاتمہارے لیےرات کولباساور نیند کوباعث آراماور اس نے بنایادن کواٹھنے کاوقت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَلِبَاسًاوَّالنَّوۡمَسُبَاتًاوَّجَعَلَالنَّہَارَنُشُوۡرًا
اور وہیجس نےبنایاتمہارے لیےرات کوپردہ پوشاور نیند کوآراماور بنایادن کوجی اُٹھنے(کا وقت)
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْ جَعَلَلَكُمُالَّيْلَلِبَاسًاوَّالنَّوْمَسُبَاتًاوَّجَعَلَالنَّهَارَنُشُوْرًا
اور وہجس نے بنایاتمہارے لیےراتپردہاور نیندراحتاور بنایادناٹھنے کا وقت