وَّ عَادًا وَّ ثَمُوۡدَا۠ وَ اَصۡحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوۡنًۢا بَیۡنَ ذٰلِکَ کَثِیۡرًا ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّعَادًا | وَّثَمُوۡدَا۠ | وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ | وَقُرُوۡنًۢا | بَیۡنَ ذٰلِکَ | کَثِیۡرًا |
| اور عاد | اور ثمود | اور کنوئیں والے | اور قومیں | درمیان ان کے | بہت سی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّعَادًا | وَّثَمُوۡدَا۠ | وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ | وَقُرُوۡنًۢا | بَیۡنَ | ذٰلِکَ | کَثِیۡرًا |
| اور عاد کو | اور ثمود کو | اور کنوئیں والے کو | اور زمانے کے لوگوں کو | درمیان | اس کے | بہت سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّعَادًا | وَّثَمُوْدَا | وَاَصْحٰبَ الرَّسِّ | وَقُرُوْنًۢا | بَيْنَ ذٰلِكَ | كَثِيْرًا |
| اور عاد | اور ثمود | اور کنویں والے | اور جماعتیں | ان کے درمیان | بہت سی |