وَ قَوۡمَ نُوۡحٍ لَّمَّا کَذَّبُوا الرُّسُلَ اَغۡرَقۡنٰہُمۡ وَ جَعَلۡنٰہُمۡ لِلنَّاسِ اٰیَۃً ؕ وَ اَعۡتَدۡنَا لِلظّٰلِمِیۡنَ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿ۚۖ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَقَوۡمَ | نُوۡحٍ | لَّمَّا | کَذَّبُوا | الرُّسُلَ | اَغۡرَقۡنٰہُمۡ | وَجَعَلۡنٰہُمۡ | لِلنَّاسِ | اٰیَۃً | وَاَعۡتَدۡنَا | لِلظّٰلِمِیۡنَ | عَذَابًا | اَلِیۡمًا |
| اور قومِ | نوح | جب | انہوں نے جھٹلایا | رسولوں کو | غرق کردیا ہم نے ان کو | اور بنایا ہم نے ان کو | لوگوں کے لیے | ایک نشانی | اور تیار کر رکھا ہے ہم نے | ظالموں کے لیے | عذاب | دردناک |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَقَوۡمَ نُوۡحٍ | لَّمَّا | کَذَّبُوا | الرُّسُلَ | اَغۡرَقۡنٰہُمۡ | وَجَعَلۡنٰہُمۡ | لِلنَّاسِ | اٰیَۃً | وَاَعۡتَدۡنَا | لِلظّٰلِمِیۡنَ | عَذَابًا | اَلِیۡمًا |
| اور نوح کی قوم | جب | انہوں نے جھٹلادیا | رسولوں کو | غرق کردیا ہم نے اُن کو | اور بنایا ہم نے اُن کو | لوگوں کے لیے | نشانی | اور تیار کر رکھا ہےہم نے | ظالموں کے لیے | عذاب | درد ناک |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَ | قَوْمَ نُوْحٍ | لَّمَّا كَذَّبُوا | الرُّسُلَ | اَغْرَقْنٰهُمْ | وَجَعَلْنٰهُمْ | لِلنَّاسِ | اٰيَةً | وَاَعْتَدْنَا | لِلظّٰلِمِيْنَ | عَذَابًا | اَلِيْمًا |
| اور | قوم نوح | جب انہوں نے جھٹلایا | رسول (جمع) | ہم نے غرق کردیا انہیں | اور ہم نے بنایا انہیں | لوگوں کے لیے | ایک نشانی | اور تیار کیا ہم نے | ظالموں کے لیے | ایک عذاب | دردناک |