لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 36

لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 36
فَقُلۡنَا اذۡہَبَاۤ اِلَی الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ؕ فَدَمَّرۡنٰہُمۡ تَدۡمِیۡرًا ﴿ؕ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقُلۡنَااذۡہَبَاۤاِلَی الۡقَوۡمِالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَدَمَّرۡنٰہُمۡتَدۡمِیۡرًا
پھر کہا ہم نےدونوں جاؤطرف اس قوم کےجنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کوتو ہلاک کردیا ہم نے ان کوہلاک کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقُلۡنَااذۡہَبَاۤاِلَیالۡقَوۡمِالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَدَمَّرۡنٰہُمۡتَدۡمِیۡرًا
پھر کہا ہم نےتم دونوں جاؤطرفلوگوں کیجنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کوتو برباد کردیا ہم نے انہیںبُری طرح تباہ وبرباد کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقُلْنَااذْهَبَآاِلَى الْقَوْمِالَّذِيْنَ كَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَافَدَمَّرْنٰهُمْتَدْمِيْرًا
پس ہم نے کہاتم دونوں جاؤقوم کی طرفجنہوں نے جھٹلایاہماری آیتیںتو ہم نے تباہ کردیا انہیںبری طرح ہلاک