لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 35

لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 35
وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ وَ جَعَلۡنَا مَعَہٗۤ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ وَزِیۡرًا ﴿ۚۖ۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَامُوۡسَیالۡکِتٰبَوَجَعَلۡنَامَعَہٗۤاَخَاہُہٰرُوۡنَوَزِیۡرًا
اور البتہ تحقیقدی ہم نےموسیٰ کوکتاباور بنایا ہم نےاس کے ساتھاس کے بھائیہارون کومددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَامُوۡسَیالۡکِتٰبَوَجَعَلۡنَامَعَہٗۤاَخَاہُہٰرُوۡنَوَزِیۡرًا
اور بلاشبہ یقیناًدی ہم نےموسیٰ کوکتاباور بنایا ہم نےساتھ اُس کےبھائی اس کاہارونبوجھ بٹا نے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ اٰتَيْنَامُوْسَىالْكِتٰبَوَجَعَلْنَامَعَهٗٓاَخَاهُهٰرُوْنَوَزِيْرًا
اور البتہ ہم نے دیموسیٰکتاباور ہم نے بنایااس کے ساتھاس کا بھائیہارونوزیر (معاون)