لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 27

لفظ بہ لفظ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 27
وَ یَوۡمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰی یَدَیۡہِ یَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِی اتَّخَذۡتُ مَعَ الرَّسُوۡلِ سَبِیۡلًا ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَعَضُّالظَّالِمُعَلٰی یَدَیۡہِیَقُوۡلُیٰلَیۡتَنِیاتَّخَذۡتُمَعَالرَّسُوۡلِسَبِیۡلًا
اور جس دندانتوں سے کاٹے گاظالماپنے دونوں ہاتھوں پروہ کہے گااے کاش کہ میںبنا لیتا میںساتھرسول کےکچھ راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَعَضُّالظَّالِمُعَلٰی یَدَیۡہِیَقُوۡلُیٰلَیۡتَنِیاتَّخَذۡتُمَعَالرَّسُوۡلِسَبِیۡلًا
اور جس دنچبائے گاظالماپنے ہاتھوں کووہ کہے گااے کاش میںمیں اختیار کرتاساتھرسول کےکچھ راستہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَيَعَضُّالظَّالِمُعَلٰي يَدَيْهِيَقُوْلُيٰلَيْتَنِياتَّخَذْتُمَعَ الرَّسُوْلِسَبِيْلًا
اور جس دنکاٹ کھائے گاظالماپنے ہاتھوں کووہ کہے گااے کاش ! میںپکڑ لیتارسول کے ساتھراستہ