صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ٪﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| صِرَاطَ | الَّذِیۡنَ | اَنۡعَمۡتَ | عَلَیۡہِمۡ | غَیۡرِ | الۡمَغۡضُوۡبِ | عَلَیۡہِمۡ | وَ | لَا | الضَّآلِّیۡنَ |
| راستہ | ان کا | انعام کیا تو نے | جن پر | نہ | ان کا جو غضب کیا گیا | جن پر | اور | نہ | ان کا جو گمراہ ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| صِرَاطَ | الَّذِیۡنَ | اَنۡعَمۡتَ | عَلَیۡہِمۡ | غَیۡرِ | الۡمَغۡضُوۡبِ | عَلَیۡہِمۡ | وَلَا | الضَّآلِّیۡنَ |
| راستہ | ان لوگوں کا | انعام فرمایا تو نے | ان پر | نہیں | غصہ کیا گیا | جن پر | اور نہ | گمراہ ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| صِرَاطَ | الَّذِينَ | أَنْعَمْتَ | عَلَيْهِمْ | غَيْرِ | الْمَغْضُوبِ | عَلَيْهِمْ | وَلَا | الضَّالِّينَ |
| راستہ | ان لوگوں کا | تونے انعام کیا | ان پر | نہ | غضب کیا گیا | ان پر | اور نہ | جو گمراہ ہوئے |