اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
| سب تعریف | اللہ کے لیے ہے | جو رب ہے | تمام جہانوں کا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
| سب تعریف | اللہ تعالیٰ کے لیے ہے | پالنے والا ہے | سارے جہانوں کا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الْحَمْدُ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الْعَالَمِينَ |
| تمام تعریفیں | اللہ کے لیے | رب | تمام جہان |