لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البينة (98) — آیت 7

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ خَیۡرُ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاُولٰٓئِکَہُمۡخَیۡرُالۡبَرِیَّۃِ
بےشکوہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےنیکیہی لوگ ہیںوہبہتریںمخلوق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاُولٰٓئِکَہُمۡخَیۡرُالۡبَرِیَّۃِ
یقیناًوہ لوگ جوایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیےنیکیہی لوگوہیبہتر ین لوگ ہیںمخلوقات میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِۙ اُولٰٓئِكَهُمْخَيْرُ الْبَرِيَّةِ
بیشکجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےنیکیہی لوگوہبہترین مخلوق
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6أُولَئِكَthose
7هُمْthey
8خَيْرُ(are the) best
9الْبَرِيَّةِ(of) the creatures