لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البينة (98) — آیت 5
وَ مَاۤ اُمِرُوۡۤا اِلَّا لِیَعۡبُدُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۙ حُنَفَآءَ وَ یُقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ذٰلِکَ دِیۡنُ الۡقَیِّمَۃِ ؕ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاُمِرُوۡۤااِلَّالِیَعۡبُدُوااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَحُنَفَآءَوَیُقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُواالزَّکٰوۃَوَذٰلِکَدِیۡنُالۡقَیِّمَۃِ
اور نہیںوہ حکم دیے گئے تھےمگریہ کہ وہ عبادت کریںاللہ کیخالص کرنے والےاس کے لیےدین کویکسو ہو کراور وہ قائم کریںنمازاور وہ ادا کریںزکوٰۃاور یہ ہےدیندرست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاُمِرُوۡۤااِلَّالِیَعۡبُدُوااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَحُنَفَآءَوَیُقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُواالزَّکٰوۃَوَذٰلِکَدِیۡنُالۡقَیِّمَۃِ
اور نہیںانہیں حکم دیا گیاسوائےکہ وہ عبادت کر یںاللہ تعالیٰ کیخالص کرنے والے ہوںاس کے لیےدین کوایک طرف ہو نے والےاور قائم کریںنمازاور ادا کریںزکوٰۃاور یہی ہےدینمضبوط
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآ اُمِرُوْٓااِلَّالِيَعْبُدُوا اللّٰهَمُخْلِصِيْنَلَهُ الدِّيْنَحُنَفَآءَوَيُقِيْمُواالصَّلٰوةَوَيُؤْتُواالزَّكٰوةَوَذٰلِكَدِيْنُ الْقَيِّمَةِ
اور نہ حکم دیا گیامگریہ کہ عبادت کریں اللہ کیخاص کرتے ہوئےاسکے لئے دینیک رخاور قائم کریںنمازاور ادا کریںزکوۃاور یہدین مضبوط
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أُمِرُواthey were commanded
3إِلَّاexcept
4لِيَعْبُدُواto worship
5اللَّهَAllah
6مُخْلِصِينَ(being) sincere
7لَهُto Him
8الدِّينَ(in) the religion
9حُنَفَاءَupright
10وَيُقِيمُواand to establish
11الصَّلَاةَthe prayer
12وَيُؤْتُواand to give
13الزَّكَاةَthe zakah
14وَذَلِكَAnd that
15دِينُ(is the) religion
16الْقَيِّمَةِthe correct

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل